مرکزی مواد پر جائیں
19 شعبان، 1447 ہجری
کتب حدیثموطا امام مالك رواية ابن القاسمابوابباب: جنازہ دیکھ کر کھڑے ہونے والی حدیث منسوخ ہے
حدیث نمبر: 238
509- مالك عن يحيى بن سعيد عن واقد بن سعد بن معاذ عن نافع بن جبير ابن مطعم عن مسعود بن الحكم عن على ابن أبى طالب رضى الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يقوم فى الجنائز، ثم جلس بعد.
حافظ زبیر علی زئی
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جنازے (دیکھ کر) کھڑے ہو جاتے تھے پھر آپ (جنازہ دیکھنے کے باوجود) بیٹھے رہتے تھے ۔
حوالہ حدیث موطا امام مالك رواية ابن القاسم / حدیث: 238
درجۂ حدیث شیخ زبیر علی زئی: سنده صحيح
حدیث تخریج «509- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 232/2 ح 552 ، ك 16 ب 11 ح 33) التمهيد 260/23 ، الاستذكار : 506 ، و أخرجه أبوداود (3175) من حديث مالك به ، ومسلم (962) من حديث يحيي بن سعيد الانصاري به.»

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔