مرکزی مواد پر جائیں
19 شعبان، 1447 ہجری
کتب حدیثموطا امام مالك رواية ابن القاسمابوابباب: قبر میں انسان کو مٹی کا کھا جانا
حدیث نمبر: 231
341- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”كل ابن آدم تأكله الأرض إلا عجب الذنب، منه خلق ومنه يركب.“
حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”انسان کا ہر حصہ زمین کھا جاتی ہے سوائے ریڑھ کی ہڈی کے ، اسی سے وہ پیدا ہوا ہے اور اسی سے دوبارہ زندہ کیا جائے گا ۔“
حوالہ حدیث موطا امام مالك رواية ابن القاسم / حدیث: 231
درجۂ حدیث شیخ زبیر علی زئی: سنده صحيح
حدیث تخریج «341- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 239/1 ح 568 ، ك 16 ب 16 ح 48) التمهيد 173/18 ، الاستذكار : 522 ، و أخرجه أبوداود (4743) و النسائي (111/4 ، 112 ، ح 2079) من حديث مالك به ۔ ورواه مسلم (2955/142) من حديث ابي الزناد به.»

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔