مرکزی مواد پر جائیں
19 شعبان، 1447 ہجری
کتب حدیثموطا امام مالك رواية ابن القاسمابوابباب: میت کو صبح و شام اس کا ٹھکانا دکھایا جاتا ہے
حدیث نمبر: 229
207- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”إن أحدكم إذا مات عرض عليه مقعده بالغداة والعشي، إن كان من أهل الجنة فمن أهل الجنة، وإن كان من أهل النار فمن أهل النار، يقال له: هذا مقعدك حتى يبعثك الله إليه يوم القيامة.“
حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ سول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جب تم میں سے کوئی مرتا ہے تو  اسے صبح و شام اس کا ٹھکانا دکھایا جاتا ہے ، اگر وہ جنتیوں میں سے تھا تو اسے جنت کا ٹھکانا اور اگر وہ جہنمیوں میں سے تھا تو اسے جہنم کا ٹھکانا دکھایا جاتا ہے اور اسے کہا جاتا ہے : جب اللہ قیامت کے دن تجھے دوبارہ اٹھائے گا تو یہ تیرا ٹھکانا ہو گا۔ “
حوالہ حدیث موطا امام مالك رواية ابن القاسم / حدیث: 229
درجۂ حدیث شیخ زبیر علی زئی: سنده صحيح
حدیث تخریج «207- متفق عليه ، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 239/1 ح 567 ، ك 16 ب 16 ح 47) التمهيد 103/14 ، الاستذكار :521 ، و أخرجه البخاري (1379) ومسلم (2866) من حديث مالك به.»

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔