مرکزی مواد پر جائیں
17 شعبان، 1447 ہجری
کتب حدیثموطا امام مالك رواية ابن القاسمابوابباب: میت کو تین کپڑوں میں کفن دینا مستحب ہے
حدیث نمبر: 221
463- وعن هشام عن أبيه عن عائشة أن النبى صلى الله عليه وسلم كفن فى ثلاثة أثواب بيض سحولية، ليس فيها قميص ولا عمامة.
حافظ زبیر علی زئی
سیدہ عائشہ (صدیقہ رضی اللہ عنہا) سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو تین سفید یمنی کپڑوں میں کفن دیا گیا تھا جن میں نہ قمیص تھی اور نہ عمامہ ۔
حوالہ حدیث موطا امام مالك رواية ابن القاسم / حدیث: 221
درجۂ حدیث شیخ زبیر علی زئی: سنده صحيح
حدیث تخریج «463- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 223/1 ح 524 ، ك 16 ب 2 ح 5) التمهيد 140/22 ، الاستذكار : 485 ، و أخرجه البخاري (1273) من حديث مالك به.»

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔