مرکزی مواد پر جائیں
19 شعبان، 1447 ہجری
کتب حدیثموطا امام مالك رواية ابن القاسمابوابباب: دوران خطبہ انصاف کا حکم
حدیث نمبر: 217
13- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”إذا قلت لصاحبك: أنصت، والإمام يخطب، فقد لغوت.“
حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جب تو اپنے ساتھی کو کہے چپ ہو جا ، اور امام (جمعے کا) خطبہ دے رہا ہو تو تُو نے لغو (باطل) کام کیا ۔“
حوالہ حدیث موطا امام مالك رواية ابن القاسم / حدیث: 217
درجۂ حدیث شیخ زبیر علی زئی: صحيح
حدیث تخریج «13- وله لون آخر فى الموطأ (رواية أبى مصعب : 437) ، و أخرجه النسائي فى المجتبيٰ (188/3 ، ح 1578) من حديث عبدالرحمٰن بن القاسم عن مالك ، و أبوداود (1112) من حديث مالك به ، ورواه البخاري (934) و مسلم (851) من حديث شهاب به.»
حدیث نمبر: 218
333- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”إذا قلت لصاحبك أنصت فقد لغوت يعني بذلك والإمام يخطب يوم الجمعة.“
حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”امام جب جمعہ کے دن خطبہ دے رہا ہو اور تم اپنے ساتھی سے کہو کہ چپ ہو جا ، تو تم نے لغو (باطل) کام کیا ۔ “
حوالہ حدیث موطا امام مالك رواية ابن القاسم / حدیث: 218
درجۂ حدیث شیخ زبیر علی زئی: سنده صحيح
حدیث تخریج «333- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 103/1 ح 228 ، ك 5 ب 2 ح 6) التمهيد 29/19 ، الاستذكار : 200 ، و أخرجه أحمد (485/2) من حديث مالك به ورواه مسلم (851/12) من حديث ابي الزناد به.»

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔