کتب حدیث ›
موطا امام مالك رواية ابن القاسم › ابواب
› باب: مسجد کی طرف پیدل یا سواری پر جانا دونوں طرح جائز ہے
حدیث نمبر: 207
279- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يأتي قباء ماشيا وراكبا.
حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پیدل چل کر اور سوار ہو کر (دونوں حالتوں میں) قبا کو جایا کرتے تھے ۔