مرکزی مواد پر جائیں
19 شعبان، 1447 ہجری
کتب حدیثموطا امام مالك رواية ابن القاسمابوابباب: نماز استسقاءکا طریقہ
حدیث نمبر: 180
305- مالك عن عبد الله بن أبى بكر بن حزم أنه سمع عباد بن تميم يقول: سمعت عبد الله بن زيد المازني يقول: خرج رسول الله صلى الله عليه وسلم إلى المصلى فاستسقى وحول رداءه حين استقبل القبلة.
حافظ زبیر علی زئی
سیدنا عبداللہ بن زید المازنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جائے نماز (عید گاہ) کی طرف تشریف لے گئے پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (نماز استسقاء پڑھ کر) پانی (بارش) کے لیے دعا مانگی اور جب (دعا کے لیے) قبلہ رخ ہوئے تو اپنی چادر الٹ دی ۔
حوالہ حدیث موطا امام مالك رواية ابن القاسم / حدیث: 180
درجۂ حدیث شیخ زبیر علی زئی: سنده صحيح
حدیث تخریج «305- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 190/1 ح 449 ، ك 13 ب 1 ح 1) التمهيد 167/17 ، الاستذكار : 418 ، و أخرجه مسلم (894) من حديث مالك به.»

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔