کتب حدیث ›
موطا امام مالك رواية ابن القاسم › ابواب
› باب: نماز عشاء میں والتین جیسی سورتوں کی تلاوت مستحب ہے
حدیث نمبر: 141
487- مالك عن يحيى بن سعيد عن عدي بن ثابت الأنصاري عن البراء بن عازب أنه قال: صليت مع رسول الله صلى الله عليه وسلم العتمة، فقرأ بها بالتين والزيتون.
حافظ زبیر علی زئی
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ عشاء کی نماز پڑھی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں «والتين و الزيتون» (سورت) کی تلاوت فرمائی ۔