حدیث نمبر: 107
195- مالك عن نافع عن عبد الله بن عمر أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”الذي تفوته صلاة العصر كأنما وتر أهله وماله.“
حافظ زبیر علی زئی
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جس شخص کی عصر کی نماز فوت ہو گئی تو گویا اس کا مال اور گھر والے سب کچھ اس سے چھن گیا اور وہ دیکھتا رہ گیا۔“