کتب حدیثموطا امام مالك رواية ابن القاسمابوابباب: آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو نہیں ٹوٹتا
حدیث نمبر: 65
170- وبه: عن عطاء بن يسار عن عبد الله بن عباس أن رسول الله صلى الله عليه وسلم أكل كتف شاة، ثم صلى ولم يتوضأ.
حافظ زبیر علی زئی
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بکری کے کندھے کا (بھونا ہوا) گوشت کھایا ، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھی اور (دوبارہ) وضو نہیں کیا ۔
حوالہ حدیث موطا امام مالك رواية ابن القاسم / حدیث: 65
درجۂ حدیث شیخ زبیر علی زئی: سنده صحيح
تخریج حدیث «170-متفق عليه ، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 25/1 ح 47 ، ك 2 ب 5 ح 19) التمهيد 329/3 ، الاستذكار :49 ، و أخرجه البخاري (207) ومسلم (354) من حديث مالك به.»