کتب حدیثموطا امام مالك رواية ابن القاسمابوابباب: باوضو مسجد میں بیٹھنے کی فضیلت
حدیث نمبر: 60
330- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”إن الملائكة تصلي على أحدكم ما دام فى مصلاه الذى صلى فيه ما لم يحدث تقول: اللهم اغفر له اللهم ارحمه .“
حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جو آدمی نماز پڑھ کر اپنی جائے نماز پر بیٹھا رہتا ہے تو فرشتے اس کے لئے دعا گو رہتے ہیں جب تک کہ اس کا وضو ٹوٹ نہ جائے ۔ وہ کہتے ہیں : «اللهم اغفر له اللهم ارحمه» اے ہمارے اللہ ! اس کو بخش دے ۔ اے ہمارے اللہ ! اس پر رحم فرما ۔ “
حوالہ حدیث موطا امام مالك رواية ابن القاسم / حدیث: 60
درجۂ حدیث شیخ زبیر علی زئی: سنده صحيح
تخریج حدیث «330- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 160/1 ح 381 ، ك 9 ب 18 ح 51 نحو المعنيٰ) التمهيد 39/18 ، الاستذكار : 351 ، و أخرجه البخاري (659) من حديث مالك به.»