کتب حدیثموطا امام مالك رواية ابن القاسمابوابباب: تکلیف کے وقت مکمل وضو کرنے کی فضیلت
حدیث نمبر: 59
134- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”ألا أخبركم بما يمحو الله به الخطايا ويرفع به الدرجات؟ إسباغ الوضوء على المكاره، وكثرة الخطا إلى المساجد، وانتظار الصلاة بعد الصلاة؛ فذلكم الرباط، فذلكم الرباط، فذلكم الرباط .“
حافظ زبیر علی زئی
اور اس سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”کیا میں تمہیں وہ عمل نہ بتا دوں  جس کے ذریعے سے اللہ خطائیں مٹاتا ہے اور درجات بلند فرماتا ہے ؟ تکلیف کے وقت پورا وضو کرنا ، مسجدوں کی طرف قدموں کے ساتھ کثرت سے چلنا اور نماز کے بعد دوسری نماز کا انتظار کرنا ، یہ «رباط»  (جہاد کی تیاری) ہے ، یہ «رباط» ہے ، یہ «رباط» ہے ۔“
حوالہ حدیث موطا امام مالك رواية ابن القاسم / حدیث: 59
درجۂ حدیث شیخ زبیر علی زئی: سنده صحيح
تخریج حدیث «134- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 161/1 ح 385 ، ك 9 ب 18 ح 55) التمهيد 222/20، الاستذكار : 355 ، و أخرجه مسلم (251) من حديث مالك به.»