کتب حدیث ›
موطا امام مالك رواية ابن القاسم › ابواب
› باب: خاوند اور بیوی کا ایک برتن سے پانی لے کر غسل کرنا
حدیث نمبر: 47
450- وبه: أنها كانت تقول: كنت اغتسل أنا ورسول الله صلى الله عليه وسلم من إناء واحد.
حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے) روایت ہے کہ میں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک برتن سے غسل کرتے تھے ۔