حدیث نمبر: 24
374- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”نار بني آدم التى توقدون جزء من سبعين جزءا من نار جهنم“ ، فقالوا: يا رسول الله، إن كانت لكافية، قال: ”فإنها فضلت عليها بتسعة وستين جزءا“ .
حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”بنی آدم کی آگ جو تم جلاتے ہو جہنم کی آگ کے ستر حصوں میں سے ایک حصہ ہے ۔ “ لوگوں نے کہا: اے اللہ کے رسول ! یہی آگ کافی تھی ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جہنم کی آگ اس پر انہتر (۶۹) درجے زیادہ ہے ۔ “
حوالہ حدیث موطا امام مالك رواية ابن القاسم / حدیث: 24
درجۂ حدیث شیخ زبیر علی زئی: سنده صحيح
تخریج حدیث «374- الموطأ (رواية يحيیٰي بن يحيیٰي 994/2 ، ح 1937 ، ك 57 ب 1 ح 1) التمهيد 162/18 ، الاستذكار : 1874 و أخرجه البخاري (3265) من حديث مالك به ، و مسلم (2843) من حديث ابي الزناد به.»