حدیث نمبر: Q3957
قَالَ: وَمَا ذَكَرْنَا فِي هَذَا الْكِتَابِ مِنْ اخْتِيَارِ الْفُقَهَائِ:
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ہم نے اس کتاب میں فقہاء کے اختیارات کا ذکر کیا ہے ۔
حدیث نمبر: Q3957
1- فَمَا كَانَ مِنْهُ مِنْ قَوْلِ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ فَأَكْثَرُهُ مَا حَدَّثَنَا بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ سُفْيَانَ.
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
۱- سفیان ثوری کے اکثر اقوال کو ہم نے بسند «محمد بن عثمان کوفی عن عبیداللہ بن موسیٰ عن الثوری» نقل کیا ہے ۔
حدیث نمبر: Q3957
2- وَمِنْهُ مَا حَدَّثَنِي بِهِ أَبُو الْفَضْلِ مَكْتُومُ بْنُ الْعَبَّاسِ التِّرْمِذِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ، عَنْ سُفْيَانَ.
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
۲- بعض اقوال بسند «ابوالفضل مکتوم بن عباس ترمذی عن محمد بن یوسف فریابی عن سفیان» منقول ہیں ۔
حدیث نمبر: Q3957
3- وَمَا كَانَ فِيهِ مِنْ قَوْلِ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ فَأَكْثَرُهُ مَا حَدَّثَنَا بِهِ إِسْحَاقُ بْنُ مُوسَى الأَنْصَارِيُّ، حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى الْقَزَّازُ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ.
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
۳- مالک کے اکثر اقوال کو ہم نے بسند «اسحاق بن موسیٰ انصاری عن معن بن عیسیٰ القزاز عن مالک» نقل کیا ہے ۔
حدیث نمبر: Q3957
4- وَمَا كَانَ فِيهِ مِنْ أَبْوَابِ الصَّوْمِ؛ فَأَخْبَرَنَا بِهِ أَبُو مُصْعَبٍ الْمَدِينِيُّ عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ.
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
۴- ابواب الصیام کے اقوال بسند «ابومصعب المدینی عن مالک» منقول ہیں ۔
حدیث نمبر: Q3957
5- وَبَعْضُ كَلامِ مَالِكٍ مَا أَخْبَرَنَا بِهِ مُوسَى بْنُ حِزَامٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُاللَّهِ بْنُ مَسْلَمةَ الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ.
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
۵- مالک کے بعض اقوال بسند «موسیٰ بن حزام عن عبداللہ بن مسلمة القعنبی عن مالک» منقول ہیں ۔
حدیث نمبر: Q3957
6- وَمَا كَانَ فِيهِ مِنْ قَوْلِ ابْنِ الْمُبَارَكِ فَهُوَ مَا حَدَّثَنَا بِهِ أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الآمُلِيُّ عَنْ أَصْحَابِ ابْنِ الْمُبَارَكِ، عَنْهُ.
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
۶- عبداللہ بن المبارک کے اقوال کی سند یہ ہے : «عن احمد بن عبدہ أملی عن اصحاب ابن مبارک ، عن ابن مبارک» ۔
حدیث نمبر: Q3957
7- وَمِنْهُ مَا رُوِيَ عَنْ أَبِي وَهْبٍ مُحَمَّدِ بْنِ مُزَاحِمٍ عَنْ ابْنِ الْمُبَارَكِ.
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
۷- ابن مبارک کے بعض اقوال بسند «ابووہب محمد بن مزاحم عن ابن مبارک» مروی ہیں ۔
حدیث نمبر: Q3957
8- وَمِنْهُ مَا رُوِيَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحَسَنِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بن المبارك.
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
۸- بعض اقوال بسند «علی بن الحسن عن عبداللہ بن المبارک» منقول ہیں ۔
حدیث نمبر: Q3957
9- وَمِنْهُ مَا رُوِيَ عَنْ عَبْدَانَ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عَبْدِالْمَلِكِ، عَنْ ابْنِ الْمُبَارَكِ.
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
۹- بعض بسند «عبدان عن سفیان بن عبدالملک عن ابن مبارک» منقول ہیں ۔
حدیث نمبر: Q3957
10- وَمِنْهُ مَا رُوِيَ عَنْ حِبَّانَ بْنِ مُوسَى عَنْ ابْنِ الْمُبَارَكِ.
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
۱۰- بعض اقوال بسند «حبان بن موسیٰ عن ابن مبارک» منقول ہیں ۔
حدیث نمبر: Q3957
11- وَمِنْهُ مَا رُوِيَ عَنْ وَهْبِ بْنِ زَمْعَةَ، عَنْ فَضَالَةَ النَّسَوِيِّ، عَنْ عَبْدِاللَّهِ بْنِ الْمُبَارَكِ.
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
۱۱- بعض بسند «وہب بن زمعہ عن فضالہ نسوی عن عبداللہ بن المبارک» مروی ہیں ۔
حدیث نمبر: Q3957
12-وَلَهُ رِجَالٌ مُسَمَّوْنَ سِوَى مَنْ ذَكَرْنَا عَنْ ابْنِ الْمُبَارَكِ.
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
۱۲- اس کے علاوہ ابن مبارک سے روایت کرنے والے اور رواۃ ہیں ، جن کا ذکر ہم نے یہاں نہیں کیا ہے ۔
حدیث نمبر: Q3957
13- وَمَا كَانَ فِيهِ مِنْ قَوْلِ الشَّافِعِيِّ فَأَكْثَرُهُ مَا أَخْبَرَنَا بِهِ الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ، عَنْ الشَّافِعِيِّ.
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
۱۳- شافعی کے اکثر اقوال کی سند یہ ہے : «عن الحسن بن محمد الزعفرانی ، عن الشافعی» ۔
حدیث نمبر: Q3957
14- وَمَا كَانَ مِنْ الْوُضُوئِ وَالصَّلَاةِ فَحَدَّثَنَا بِهِ أَبُوالْوَلِيدِ الْمَكِّيُّ، عَنْ الشَّافِعِيِّ.
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
۱۴- کتاب الوضوء اور کتاب الصلاۃ کے اقوال کی روایت ہم نے بسند «ابوالولید المکی عن الشافعی» کی ہے ۔
حدیث نمبر: Q3957
15- وَمِنْهُ مَا حَدَّثَنَا بِهِ أَبُو إِسْمَاعِيلَ التِّرْمِذِيُّ، حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ يَحْيَى الْقُرَشِيُّ الْبُوَيْطِيُّ، عَنْ الشَّافِعِيِّ.
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
۱۵- بعض اقوال ہم تک بسند «ابواسماعیل الترمذی عن یوسف بن یحییٰ القرشی البویطی عن الشافعی» پہنچے ہیں ۔
حدیث نمبر: Q3957
16- وَذُكِرَ مِنْهُ أَشْيَائُ عَنْ الرَّبِيعِ، عَنْ الشَّافِعِيِّ، وَقَدْ أَجَازَ لَنَا الرَّبِيعُ ذَلِكَ وَكَتَبَ بِهِ إِلَيْنَا.
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
۱۶-بعض اقوال کو ربیع نے شافعی سے نقل کیا ہے ، جس کی ربیع نے ہمیں اجازت دی ہے ، اور اس کو ہمارے پاس لکھ بھیجا ہے ۔
حدیث نمبر: Q3957
17- وَمَا كَانَ مِنْ قَوْلِ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، وَإِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ فَهُوَ مَا أَخْبَرَنَا بِهِ إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ،عَنْ أَحْمَدَ، وَإِسْحَاقَ.
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
۱۷- احمد بن حنبل اور اسحاق بن راہویہ کے اقوال کو ہم سے اسحاق بن منصور کوسج نے بیان کیا وہ احمد اور اسحاق بن راہویہ سے روایت کرتے ہیں ۔
حدیث نمبر: Q3957
18- إِلا مَا فِي أَبْوَابِ الْحَجِّ وَالدِّيَاتِ وَالْحُدُودِ فَإِنِّي لَمْ أَسْمَعْهُ مِنْ إِسْحَاقَ بْنِ مَنْصُورٍ، أَخْبَرَنِي بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الأَصَمُّ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ مَنْصُورٍ، عَنْ أَحْمَدَ، وَإِسْحَاقَ.
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
۱۸- حج ، دیات اور حدود کے باب کے اقوال میں نے اسحاق بن منصور سے نہیں سنے ہیں ، اس کو ہم سے محمد بن موسیٰ الاصم نے بسند «اسحاق بن منصور عن احمد و اسحاق بن راہویہ» بیان کیا ۔
حدیث نمبر: Q3957
19- وَبَعْضُ كَلامِ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ أَفْلَحَ، عَنْ إِسْحَاقَ، وَقَدْ بَيَّنَّا هَذَا عَلَى وَجْهِهِ فِي الْكِتَابِ الَّذِي فِيهِ الْمَوْقُوفُ .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
۱۹- اسحاق بن راہویہ کے بعض اقوال کی خبر ہمیں محمد بن افلح نے دی ہے وہ اسحاق بن راہویہ سے روایت کرتے ہیں ۔ ہم نے اپنی موقوف سے متعلق کتاب میں ان باتوں کو بیان کیا ہے ۔
حدیث نمبر: Q3957
20- وَمَا كَانَ فِيهِ مِنْ ذِكْرِ الْعِلَلِ فِي الأَحَادِيثِ وَالرِّجَالِ وَالتَّارِيخِ فَهُوَ مَا اسْتَخْرَجْتُهُ مِنْ كِتَابِ التَّارِيخِ ، وَأَكْثَرُ ذَلِكَ مَا نَاظَرْتُ بِهِ مُحَمَّدَ بْنَ إِسْمَاعِيلَ، وَمِنْهُ مَا نَاظَرْتُ بِهِ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، وَأَبَا زُرْعَةَ، وَأَكْثَرُ ذَلِكَ عَنْ مُحَمَّدٍ، وَأَقَلُّ شَيْئٍ فِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ وَأَبِي زُرْعَةَ، وَلَمْ أَرَ أَحَدًا بِالْعِرَاقِ، وَلا بِخُرَاسَانَ فِي مَعْنَى الْعِلَلِ وَالتَّارِيخِ وَمَعْرِفَةِ الأَسَانِيدِ كَبِيرَ أَحَدٍ أَعْلَمَ مِنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْمَاعِيلَ .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
۲۰- علل حدیث ، رجال حدیث اور تاریخ ( کتب جرح و تعدیل ) سے متعلق اقوال کی تخریج میں نے تاریخ کی کتابوں سے کی ہے ، اکثر اقوال پر محمد بن اسماعیل بخاری سے مذاکرہ کیا ہے ، بعض اقوال پر دارمی اور ابوزرعہ سے مذاکرہ کیا ہے ، اکثر اقوال پر محمد بن اسماعیل بخاری سے گفتگو کی ہے ، بہت کم اقوال پر عبداللہ بن احمد اور ابوزرعہ رازی سے گفتگو کی ہے ، علل حدیث ، تاریخ اور اسانید کی معرفت میں مجھے عراق اور خراسان میں محمد بن اسماعیل بخاری سے بڑا عالم کوئی اور نہیں ملا ۔