کتب حدیثصحيح البخاريابوابباب: جو روزی میں کشادگی چاہتا ہو وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 2067
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي يَعْقُوبَ الْكِرْمَانِيُّ ، حَدَّثَنَا حَسَّانُ ، حَدَّثَنَا يُونُسُ ، قَالَ مُحَمَّدٌ هُوَ الزُّهْرِيُّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَقُولُ : " مَنْ سَرَّهُ أَنْ يُبْسَطَ لَهُ فِي رِزْقِهِ ، أَوْ يُنْسَأَ لَهُ فِي أَثَرِهِ ، فَلْيَصِلْ رَحِمَهُ " .
مولانا داود راز
´ہم سے محمد بن یعقوب کرمانی نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے حسان بن ابراہیم نے بیان کیا ، ان سے یونس نے بیان کیا ، ان سے محمد بن مسلم نے بیان کیا ، ان سے انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے کیا کہ` میں نے سنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے کہ جو شخص اپنی روزی میں کشادگی چاہتا ہو یا عمر کی دارازی چاہتا ہو تو اسے چاہئیے کہ صلہ رحمی کرے ۔
حوالہ حدیث صحيح البخاري / كتاب البيوع / حدیث: 2067
درجۂ حدیث محدثین: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة