کتب حدیثسنن ترمذيابوابباب:۔۔۔
حدیث نمبر: 2605
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَعْبَدِ بْنِ خَالِدٍ، قَال : سَمِعْتُ حَارِثَةَ بْنَ وَهْبٍ الْخُزَاعِيَّ , يَقُولُ : سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : " أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِأَهْلِ الْجَنَّةِ كُلُّ ضَعِيفٍ مُتَضَعِّفٍ لَوْ أَقْسَمَ عَلَى اللَّهِ لَأَبَرَّهُ ، أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِأَهْلِ النَّارِ كُلُّ عُتُلٍّ جَوَّاظٍ مُتَكَبِّرٍ " , قَالَ أَبُو عِيسَى : هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´حارثہ بن وہب خزاعی رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا : ” کیا میں تمہیں جنتیوں کے بارے میں نہ بتا دوں ؟ ہر کمزور حال آدمی جسے لوگ حقیر سمجھیں اگر وہ اللہ کی قسم کھائے تو اللہ اسے پوری کر دے ۔ کیا میں تمہیں جہنمیوں کے بارے میں نہ بتا دوں ؟ ہر سرکش ، بخیل اور متکبر “ ، ( جہنم میں جائے گا ۔ )
امام ترمذی کہتے ہیں :
یہ حدیث حسن صحیح ہے ۔
حوالہ حدیث سنن ترمذي / كتاب صفة جهنم عن رسول الله صلى الله عليه وسلم / حدیث: 2605
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح، ابن ماجة (4116)
تخریج حدیث «صحیح البخاری/تفسیر سورة القلم 1 (4918) ، والأدب 61 (6071) ، والأیمان والنذور 9 (6657) ، صحیح مسلم/الجنة 13 (2853) ، سنن ابن ماجہ/الزہد 4 (4116) ( تحفة الأشراف : 3285) ، و مسند احمد (4/306) (صحیح)»