کتب حدیثسنن ترمذيابوابباب: جنتیوں کے جماع کا بیان۔
حدیث نمبر: 2536
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، وَمَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ , قَالَا : حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ عِمْرَانَ الْقَطَّانِ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " يُعْطَى الْمُؤْمِنُ فِي الْجَنَّةِ قُوَّةَ كَذَا وَكَذَا مِنَ الْجِمَاعِ " ، قِيلَ : يَا رَسُولَ اللَّهِ أَوَ يُطِيقُ ذَلِكَ ؟ قَالَ : " يُعْطَى قُوَّةَ مِائَةٍ " , وَفِي الْبَابِ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ ، قَالَ أَبُو عِيسَى : هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ ، لَا نَعْرِفُهُ مِنْ حَدِيثِ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ عِمْرَانَ الْقَطَّانِ .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´انس رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جنت میں مومن کو جماع کی اتنی اتنی طاقت دی جائے گی “ ، عرض کیا گیا : اللہ کے رسول ! کیا وہ اس کی طاقت رکھے گا ؟ آپ نے فرمایا : ” اسے سو آدمی کی طاقت دی جائے گی “ ۔
امام ترمذی کہتے ہیں :
۱- یہ حدیث صحیح غریب ہے ،
۲- قتادہ کی یہ حدیث جسے وہ انس سے روایت کرتے ہیں اسے ہم صرف عمران القطان کی روایت سے جانتے ہیں ،
۳- اس باب میں زید بن ارقم رضی الله عنہ سے بھی روایت ہے ۔
حوالہ حدیث سنن ترمذي / كتاب صفة الجنة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم / حدیث: 2536
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن صحيح، المشكاة (5636) , شیخ زبیر علی زئی: (2536) إسناده ضعيف, قتاده عنعن (تقدم:30) وللحديث شواهد ضعيفة و مردودة عند البزار (كشف الاستار198/4 ح 3526) والبيهقي فى البعث والنشور (ح403) وغيرهما
تخریج حدیث «تفرد بہ المؤلف ( تحفة الأشراف : 1322) (حسن صحیح)»