فہرستِ ابواب — سنن ترمذي

باب أَنَّ رُؤْيَا الْمُؤْمِنِ جُزْءٌ مِنْ سِتَّةٍ وَأَرْبَعِينَ جُزْءًا مِنَ النُّبُوَّةِ

باب: مومن کا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔

حدیث 2270–2271

باب ذَهَبَتِ النُّبُوَّةُ وَبَقِيَتِ الْمُبَشِّرَاتُ

باب: نبوت کے ختم ہونے اور بشارتوں کے باقی رہنے کا بیان۔

حدیث 2272–2272

باب قَوْله (لَهُمُ الْبُشْرَى فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا )

باب: آیت کریمہ: «لهم البشرى في الحياة الدنيا» ”ان کے لیے دنیاوی زندگی میں بشارت ہے“ کی تفسیر کا بیان​۔

حدیث 2273–2275

باب مَا جَاءَ فِي قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ رَآنِي فِي الْمَنَامِ فَقَدْ رَآنِي

باب: نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کے فرمان: «من رآني في المنام فقد رآني» کا بیان۔

حدیث 2276–2276

باب إِذَا رَأَى فِي الْمَنَامِ مَا يَكْرَهُ مَا يَصْنَعُ

باب: خواب میں کوئی ناپسندیدہ چیز دیکھنے پر کیا کرنا چاہئے؟

حدیث 2277–2277

باب مَا جَاءَ فِي تَعْبِيرِ الرُّؤْيَا

باب: خواب کی تعبیر کا بیان۔

حدیث 2278–2279

باب فِي تَأْوِيلِ الرُّؤْيَا وَمَا يُسْتَحَبُّ مِنْهَا وَمَا يُكْرَهُ

باب: خوابوں کی تعبیر اور اچھے برے خواب کا بیان۔

حدیث 2280–2280

باب فِي الَّذِي يَكْذِبُ فِي حُلْمِهِ

باب: خواب کے بارے میں جھوٹ بولنے والے کا بیان۔

حدیث 2281–2283

باب فِي رُؤْيَا النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللَّبَنَ وَالْقُمُصَ

باب: نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کا خواب میں دودھ اور قمیص دیکھنے کا بیان۔

حدیث 2284–2286

باب مَا جَاءَ فِي رُؤْيَا النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمِيزَانَ وَالدَّلْوَ

باب: نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کا خواب میں ترازو اور ڈول دیکھنے کا بیان۔

حدیث 2287–2294

اس باب کی تمام احادیث