کتب حدیثسنن ترمذيابوابباب: ارشاد نبوی ہے: مریض کو کھانے پینے پر مجبور نہ کرو۔
حدیث نمبر: 2040
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ يُونُسَ بْنِ بُكَيْرٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عَلِيٍّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُهَنِيِّ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لَا تُكْرِهُوا مَرْضَاكُمْ عَلَى الطَّعَامِ فَإِنَّ اللَّهَ يُطْعِمُهُمْ وَيَسْقِيهِمْ " ، قَالَ أَبُو عِيسَى : هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ ، لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´عقبہ بن عامر جہنی رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” تم اپنے بیماروں کو کھانے پر مجبور نہ کرو ، اس لیے کہ اللہ تعالیٰ انہیں کھلاتا پلاتا ہے “ ۔
امام ترمذی کہتے ہیں :
یہ حدیث حسن غریب ہے ، ہم اسے صرف اسی سند سے جانتے ہیں ۔
حوالہ حدیث سنن ترمذي / كتاب الطب عن رسول اللَّهِ صلى الله عليه وسلم / حدیث: 2040
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح، ابن ماجة (3444) , شیخ زبیر علی زئی: (2040) إسناده ضعيف / جه 3444, بكر بن يونس بن بكير ضعيف ( تق:754) ضعفه الجمھور ولحديثه شواھد ضعيفة عندالحاكم (410/4) وغيره
تخریج حدیث «سنن ابن ماجہ/الطب 4 (3444) ( تحفة الأشراف : 9943) (صحیح)»