کتب حدیث › سنن ترمذي › ابواب ❮کتاب:صحيح البخاريصحيح مسلمسنن ابي داودسنن ابن ماجهسنن نسائيسنن ترمذيصحيح ابن خزيمهصحیح ابن حبانمسند احمدموطا امام مالك رواية يحييٰموطا امام مالك رواية ابن القاسمسنن دارميسنن الدارقطنيسنن سعید بن منصورمصنف ابن ابي شيبهالمنتقى ابن الجارودالادب المفردصحيح الادب المفردمشكوة المصابيحبلوغ المراماللؤلؤ والمرجانشمائل ترمذيصحيفه همام بن منبهسلسله احاديث صحيحهمجموعه ضعيف احاديثمختصر صحيح بخاريمختصر صحيح مسلممختصر حصن المسلممسند الحميديمسند اسحاق بن راهويهمسند عبدالله بن مباركمسند الشهابمسند عبدالرحمن بن عوفمسند عبدالله بن عمرمسند عمر بن عبد العزيزالفتح الربانیمعجم صغير للطبرانيحدیث نمبر:جائیں❯ فہرستِ ابواب باب مَا جَاءَ فِي ثَوَابِ الْمَرِيضِ باب: بیمار کے ثواب کا بیان۔ حدیث 965–966 باب مَا جَاءَ فِي عِيَادَةِ الْمَرِيضِ باب: مریض کی عیادت کا بیان۔ حدیث 967–969 باب مَا جَاءَ فِي النَّهْىِ عَنِ التَّمَنِّي، لِلْمَوْتِ باب: موت کی تمنا کرنے کی ممانعت کا بیان۔ حدیث 970–971 باب مَا جَاءَ فِي التَّعَوُّذِ لِلْمَرِيضِ باب: مریض پر دم کرنے کا بیان۔ حدیث 972–973 باب مَا جَاءَ فِي الْحَثِّ عَلَى الْوَصِيَّةِ باب: وصیت کرنے پر ابھارنے کا بیان۔ حدیث 974–974 باب مَا جَاءَ فِي الْوَصِيَّةِ بِالثُّلُثِ وَالرُّبُعِ باب: تہائی یا چوتھائی مال کی وصیت کرنے کا بیان۔ حدیث 975–975 باب مَا جَاءَ فِي تَلْقِينِ الْمَرِيضِ عِنْدَ الْمَوْتِ وَالدُّعَاءِ لَهُ عِنْدَهُ باب: موت کے وقت مریض کو لا الہٰ الا اللہ کی تلقین کرنے اور اس کے پاس اس کے حق میں دعا کرنے کا بیان۔ حدیث 976–977 باب مَا جَاءَ فِي التَّشْدِيدِ عِنْدَ الْمَوْتِ باب: موت کے وقت کی سختی کا بیان۔ حدیث 978–980 باب باب: سابقہ باب سے متعلق ایک اور باب۔ حدیث 981–981 باب مَا جَاءَ أَنَّ الْمُؤْمِنَ يَمُوتُ بِعَرَقِ الْجَبِينِ باب: موت کے وقت مومن کی پیشانی پر پسینہ آ جاتا ہے۔ حدیث 982–982 باب باب: مومن کی موت سے متعلق ایک اور باب۔ حدیث 983–983 باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ النَّعْىِ باب: موت کی خبر دینے کی کراہت۔ حدیث 984–986 باب مَا جَاءَ أَنَّ الصَّبْرَ فِي الصَّدْمَةِ الأُولَى باب: صبر وہ ہے جو پہلے صدمہ کے وقت ہو۔ حدیث 987–988 باب مَا جَاءَ فِي تَقْبِيلِ الْمَيِّتِ باب: میت کے بوسہ لینے کا بیان۔ حدیث 989–989 باب مَا جَاءَ فِي غُسْلِ الْمَيِّتِ باب: میت کو غسل دینے کا بیان۔ حدیث 990–990 باب فِي مَا جَاءَ فِي الْمِسْكِ لِلْمَيِّتِ باب: میت کو مشک خوشبو لگانے کا بیان۔ حدیث 991–992 باب مَا جَاءَ فِي الْغُسْلِ مِنْ غُسْلِ الْمَيِّتِ باب: میت کو غسل دینے سے غسل کرنے کا بیان۔ حدیث 993–993 باب مَا يُسْتَحَبُّ مِنَ الأَكْفَانِ باب: کس رنگ کا کفن مستحب ہے؟ حدیث 994–994 باب مِنْهُ باب: کفن سے متعلق ایک اور باب۔ حدیث 995–995 باب مَا جَاءَ فِي كَفَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ باب: نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کے کفن کا بیان۔ حدیث 996–997 باب مَا جَاءَ فِي الطَّعَامِ يُصْنَعُ لأَهْلِ الْمَيِّتِ باب: میت کے گھر والوں کے لیے کھانا پکانے کا بیان۔ حدیث 998–998 باب مَا جَاءَ فِي النَّهْىِ عَنْ ضَرْبِ الْخُدُودِ، وَشَقِّ الْجُيُوبِ عِنْدَ الْمُصِيبَةِ باب: مصیبت کے وقت چہرہ پیٹنے اور گریبان پھاڑنے کی ممانعت کا بیان۔ حدیث 999–999 باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ النَّوْحِ باب: میت پر نوحہ کرنے کی حرمت کا بیان۔ حدیث 1000–1001 باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ الْبُكَاءِ عَلَى الْمَيِّتِ باب: میت پر (آواز سے) رونے کی کراہت کا بیان۔ حدیث 1002–1003 باب مَا جَاءَ فِي الرُّخْصَةِ فِي الْبُكَاءِ عَلَى الْمَيِّتِ باب: میت پر رونے کی رخصت کا بیان۔ حدیث 1004–1006 باب مَا جَاءَ فِي الْمَشْىِ أَمَامَ الْجَنَازَةِ باب: جنازے کے آگے چلنے کا بیان۔ حدیث 1007–1010 باب مَا جَاءَ فِي الْمَشْىِ خَلْفَ الْجَنَازَةِ باب: جنازے کے پیچھے چلنے کا بیان۔ حدیث 1011–1011 باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ الرُّكُوبِ خَلْفَ الْجَنَازَةِ باب: جنازے کے پیچھے سواری پر چلنے کی کراہت کا بیان۔ حدیث 1012–1012 باب مَا جَاءَ فِي الرُّخْصَةِ فِي ذَلِكَ باب: جنازے کے پیچھے سواری پر چلنے کی رخصت کا بیان۔ حدیث 1013–1014 باب مَا جَاءَ فِي الإِسْرَاعِ بِالْجَنَازَةِ باب: جنازہ تیزی سے لے جانے کا بیان۔ حدیث 1015–1015 باب مَا جَاءَ فِي قَتْلَى أُحُدٍ وَذِكْرِ حَمْزَةَ باب: شہدائے احد اور حمزہ بن عبدالمطلب رضی الله عنہ کا ذکر۔ حدیث 1016–1016 باب آخَرُ باب: جنازہ سے متعلق ایک اور باب۔ حدیث 1017–1017 باب باب: دفن سے متعلق ایک اور باب۔ حدیث 1018–1018 باب آخَرُ باب: میت سے متعلق ایک اور باب۔ حدیث 1019–1019 باب مَا جَاءَ فِي الْجُلُوسِ قَبْلَ أَنْ تُوضَعَ باب: جنازہ رکھے جانے سے پہلے بیٹھنے کا بیان۔ حدیث 1020–1020 باب فَضْلِ الْمُصِيبَةِ إِذَا احْتَسَبَ باب: مصیبت پر ثواب کی نیت سے صبر کرنے کی فضیلت کا بیان۔ حدیث 1021–1021 باب مَا جَاءَ فِي التَّكْبِيرِ عَلَى الْجَنَازَةِ باب: نماز جنازہ کی تکبیرات کا بیان۔ حدیث 1022–1023 باب مَا يَقُولُ فِي الصَّلاَةِ عَلَى الْمَيِّتِ باب: نماز جنازہ میں کیا دعا پڑھے؟ حدیث 1024–1025 باب مَا جَاءَ فِي الْقِرَاءَةِ عَلَى الْجَنَازَةِ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ باب: نماز جنازہ میں سورۃ فاتحہ پڑھنے کا بیان۔ حدیث 1026–1027 باب مَا جَاءَ فِي الصَّلاَةِ عَلَى الْجَنَازَةِ وَالشَّفَاعَةِ لِلْمَيِّتِ باب: نماز جنازہ اور میت کے لیے شفاعت کا بیان۔ حدیث 1028–1029 باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ الصَّلاَةِ عَلَى الْجَنَازَةِ عِنْدَ طُلُوعِ الشَّمْسِ وَعِنْدَ غُرُوبِهَا باب: سورج نکلنے اور اس کے ڈوبنے کے وقت نماز جنازہ پڑھنے کی کراہت کا بیان۔ حدیث 1030–1030 باب مَا جَاءَ فِي الصَّلاَةِ عَلَى الأَطْفَالِ باب: بچوں کی نماز جنازہ پڑھنے کا بیان۔ حدیث 1031–1031 باب مَا جَاءَ فِي تَرْكِ الصَّلاَةِ عَلَى الْجَنِينِ حَتَّى يَسْتَهِلَّ باب: جنین (ماں کے پیٹ میں موجود بچہ) کی نماز نہ پڑھنے کا بیان جب تک کہ وہ ولادت کے وقت نہ روئے۔ حدیث 1032–1032 باب مَا جَاءَ فِي الصَّلاَةِ عَلَى الْمَيِّتِ فِي الْمَسْجِدِ باب: مسجد میں نماز جنازہ پڑھنے کا بیان۔ حدیث 1033–1033 باب مَا جَاءَ أَيْنَ يَقُومُ الإِمَامُ مِنَ الرَّجُلِ وَالْمَرْأَةِ باب: مرد اور عورت دونوں ہوں تو امام نماز جنازہ پڑھاتے وقت کہاں کھڑا ہو؟ حدیث 1034–1035 باب مَا جَاءَ فِي تَرْكِ الصَّلاَةِ عَلَى الشَّهِيدِ باب: شہید کی نماز جنازہ نہ پڑھنے کا بیان۔ حدیث 1036–1036 باب مَا جَاءَ فِي الصَّلاَةِ عَلَى الْقَبْرِ باب: قبر پر نماز جنازہ پڑھنے کا بیان۔ حدیث 1037–1038 باب مَا جَاءَ فِي صَلاَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى النَّجَاشِيِّ باب: نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کے نجاشی کی نماز جنازہ پڑھنے کا بیان۔ حدیث 1039–1039 باب مَا جَاءَ فِي فَضْلِ الصَّلاَةِ عَلَى الْجَنَازَةِ باب: نماز جنازہ کی فضیلت کا بیان۔ حدیث 1040–1040 باب آخَرُ باب: جنازے سے متعلق ایک اور باب۔ حدیث 1041–1041 باب مَا جَاءَ فِي الْقِيَامِ لِلْجَنَازَةِ باب: جنازے کے لیے کھڑے ہونے کا بیان۔ حدیث 1042–1043 باب الرُّخْصَةِ فِي تَرْكِ الْقِيَامِ لَهَا باب: جنازے کے لیے کھڑا نہ ہونے کی رخصت کا بیان۔ حدیث 1044–1044 باب مَا جَاءَ فِي قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللَّحْدُ لَنَا وَالشَّقُّ لِغَيْرِنَا باب: نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کے ارشاد ”بغلی ہمارے لیے ہے اور صندوقی اوروں کے لیے“ کا بیان۔ حدیث 1045–1045 باب مَا يَقُولُ إِذَا أُدْخِلَ الْمَيِّتُ الْقَبْرَ باب: جب میت قبر میں رکھ دی جائے تو کون سی دعا پڑھی جائے؟ حدیث 1046–1046 باب مَا جَاءَ فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ يُلْقَى تَحْتَ الْمَيِّتِ فِي الْقَبْرِ باب: قبر میں میت کے نیچے کپڑا بچھانے کا بیان۔ حدیث 1047–1048 باب مَا جَاءَ فِي تَسْوِيَةِ الْقُبُورِ باب: قبروں کو زمین کے برابر کرنے کا بیان۔ حدیث 1049–1049 باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ الْمَشْىِ عَلَى الْقُبُورِ وَالْجُلُوسِ عَلَيْهَا وَالصَّلاَةِ إِلَيْهَا باب: قبروں پر چلنے، ان پر بیٹھنے اور ان کی طرف نماز پڑھنے کی کراہت۔ حدیث 1050–1051 باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ تَجْصِيصِ الْقُبُورِ وَالْكِتَابَةِ عَلَيْهَا باب: قبریں پختہ کرنے اور ان پر لکھنے کی ممانعت۔ حدیث 1052–1052 باب مَا يَقُولُ الرَّجُلُ إِذَا دَخَلَ الْمَقَابِرَ باب: جب آدمی قبرستان میں داخل ہو تو کیا کہے؟ حدیث 1053–1053 باب مَا جَاءَ فِي الرُّخْصَةِ فِي زِيَارَةِ الْقُبُورِ باب: قبروں کی زیارت کی رخصت کا بیان۔ حدیث 1054–1055 باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ زِيَارَةِ الْقُبُورِ لِلنِّسَاءِ باب: عورتوں کے لیے قبروں کی زیارت کی ممانعت کا بیان۔ حدیث 1056–1056 باب مَا جَاءَ فِي الدَّفْنِ بِاللَّيْلِ باب: رات میں تدفین کا بیان۔ حدیث 1057–1057 باب مَا جَاءَ فِي الثَّنَاءِ الْحَسَنِ عَلَى الْمَيِّتِ باب: میت کی تعریف کرنے کا بیان۔ حدیث 1058–1059 باب مَا جَاءَ فِي ثَوَابِ مَنْ قَدَّمَ وَلَدًا باب: اس شخص کے ثواب کا بیان جس نے کوئی لڑکا ذخیرہ آخرت کے طور پر پہلے بھیج دیا ہو۔ حدیث 1060–1062 باب مَا جَاءَ فِي الشُّهَدَاءِ مَنْ هُمْ باب: شہید کون لوگ ہیں؟ حدیث 1063–1064 باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ الْفِرَارِ مِنَ الطَّاعُونِ باب: طاعون سے بھاگنے کی کراہت کا بیان۔ حدیث 1065–1065 باب مَا جَاءَ فِيمَنْ أَحَبَّ لِقَاءَ اللَّهِ أَحَبَّ اللَّهُ لِقَاءَهُ باب: جو اللہ سے ملنا چاہتا ہے، اللہ بھی اس سے ملنا چاہتا ہے۔ حدیث 1066–1067 باب مَا جَاءَ فِيمَنْ قَتَلَ نَفْسَهُ باب: خودکشی کرنے والے کی نماز جنازہ نہ پڑھنے کا بیان۔ حدیث 1068–1068 باب مَا جَاءَ فِي الصَّلاَةِ عَلَى الْمَدْيُونِ باب: قرض دار کی نماز جنازہ کا بیان۔ حدیث 1069–1070 باب مَا جَاءَ فِي عَذَابِ الْقَبْرِ باب: عذاب قبر کا بیان۔ حدیث 1071–1072 باب مَا جَاءَ فِي أَجْرِ مَنْ عَزَّى مُصَابًا باب: مصیبت زدہ کی تعزیت کے اجر کا بیان۔ حدیث 1073–1073 باب مَا جَاءَ فِيمَنْ مَاتَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ باب: جمعہ کے دن مرنے والے کا بیان۔ حدیث 1074–1074 باب مَا جَاءَ فِي تَعْجِيلِ الْجَنَازَةِ باب: جنازہ میں جلدی کرنے کا بیان۔ حدیث 1075–1075 باب آخَرُ فِي فَضْلِ التَّعْزِيَةِ باب: تعزیت کی فضیلت کا بیان۔ حدیث 1076–1076 باب مَا جَاءَ فِي رَفْعِ الْيَدَيْنِ عَلَى الْجَنَازَةِ باب: نماز جنازہ میں رفع یدین کرنے کا بیان۔ حدیث 1077–1077 باب مَا جَاءَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ نَفْسُ الْمُؤْمِنِ مُعَلَّقَةٌ بِدَيْنِهِ حَتَّى يُقْضَى عَنْهُ باب: مومن کی جان قرض کی وجہ سے اٹکی رہتی ہے جب تک کہ وہ ادا نہ ہو جائے۔ حدیث 1078–1079 اس باب کی تمام احادیث ❮ پچھلا باب اگلا باب ❯