کتب حدیث ›
سنن نسائي › ابواب
› باب: اگر کسی نے رات میں روزہ کی نیت نہیں کی تو کیا وہ اس دن نفلی روزہ رکھ سکتا ہے؟
حدیث نمبر: 2323
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، قَالَ : حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ يَزِيدَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا سَلَمَةُ ، أَنَّ ّرَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِرَجُلٍ : " أَذِّنْ يَوْمَ عَاشُورَاءَ مَنْ كَانَ أَكَلَ فَلْيُتِمَّ بَقِيَّةَ يَوْمِهِ ، وَمَنْ لَمْ يَكُنْ أَكَلَ فَلْيَصُمْ " .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´سلمہ بن الاکوع رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص سے کہا : ” لوگوں میں عاشوراء کے دن اعلان کر دو : جس نے کھا لیا ہے وہ باقی دن ( بغیر کھائے پیئے ) پورا کرے ، اور جس نے نہ کھایا ہو وہ روزہ رکھے ۔“