کتب حدیثسنن نسائيابوابباب: اونٹ پر سوار ہو کر خطبہ دینے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1574
أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قال : حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ ، قال : أَخْبَرَنِي إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ ، عَنْ أَخِيهِ ، عَنْ أَبِي كَاهِلٍ الْأَحْمَسِيِّ ، قال : " رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ عَلَى نَاقَةٍ وَحَبَشِيٌّ آخِذٌ بِخِطَامِ النَّاقَةِ " .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´ابو کاہل احمسی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ ایک اونٹنی پر سوار ہو کر خطبہ دے رہے تھے اور ایک حبشی اونٹنی کی نکیل تھامے ہوئے تھا ۔
حوالہ حدیث سنن نسائي / كتاب صلاة العيدين / حدیث: 1574
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن , شیخ زبیر علی زئی: إسناده حسن
تخریج حدیث «سنن ابن ماجہ/الإقامة 158 (1284، 1285)، (تحفة الأشراف: 12142) ، مسند احمد 4/306 (حسن)»