کتب حدیثسنن نسائيابوابباب: جمعہ میں امام کے نزدیک رہنے کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر: 1399
أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ ، قال : حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ ، قال : سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ الْحَارِثِ يُحَدِّثُ , عَنْ أَبِي الْأَشْعَثِ الصَّنْعَانِيِّ ، عَنْ أَوْسِ بْنِ أَوْسٍ الثَّقَفِيِّ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " مَنْ غَسَّلَ وَاغْتَسَلَ وَابْتَكَرَ وَغَدَا وَدَنَا مِنَ الْإِمَامِ وَأَنْصَتَ ثُمَّ لَمْ يَلْغُ ، كَانَ لَهُ بِكُلِّ خُطْوَةٍ كَأَجْرِ سَنَةٍ صِيَامِهَا وَقِيَامِهَا " .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´اوس بن اوس ثقفی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جو شخص غسل کرائے اور خود بھی غسل کرے ، اور مسجد کے لیے سویرے نکل جائے ، اور امام سے قریب رہے ، اور خاموشی سے خطبہ سنے ، پھر کوئی لغو کام نہ کرے ، تو اسے ہر قدم کے عوض ایک سال کے روزے ، اور قیام کا ثواب ملے گا “ ۔
حوالہ حدیث سنن نسائي / كتاب الجمعة / حدیث: 1399
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح , شیخ زبیر علی زئی: صحيح
تخریج حدیث «انظر حدیث رقم : 1382 (صحیح)»