مرکزی مواد پر جائیں
19 شعبان، 1447 ہجری
کتب حدیثسنن نسائيابوابباب: جو شخص نماز بھول جائے تو کیا کرے؟
حدیث نمبر: 614
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ ، قال : حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، قال : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنْ نَسِيَ صَلَاةً فَلْيُصَلِّهَا إِذَا ذَكَرَهَا " .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جو شخص نماز بھول جائے ، جب یاد آ جائے تو اسے پڑھ لے “ ۔
حوالہ حدیث سنن نسائي / كتاب المواقيت / حدیث: 614
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح , شیخ زبیر علی زئی: متفق عليه
حدیث تخریج «صحیح مسلم/المساجد 55 (684)، سنن ابی داود/الصلاة 11 (442) مختصراً، سنن الترمذی/الصلاة 17 (178)، سنن ابن ماجہ/الصلاة 10 (696)، (تحفة الأشراف: 1430)، مسند احمد 3/100، 243، 267، 269، 282 (صحیح)»

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔