حدیث نمبر: 101
أَخْبَرَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ أَيُّوبَ الطَّالَقَانِيُّ ، قال : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قال : حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قال : رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " تَوَضَّأَ فَغَسَلَ يَدَيْهِ ، ثُمَّ تَمَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَ مِنْ غَرْفَةٍ وَاحِدَةٍ وَغَسَلَ وَجْهَهُ وَغَسَلَ يَدَيْهِ مَرَّةً مَرَّةً ، وَمَسَحَ بِرَأْسِهِ وَأُذُنَيْهِ مَرَّةً " . قَالَ عَبْدُ الْعَزِيزِ : وَأَخْبَرَنِي مَنْ سَمِعَ ابْنُ عَجْلَانَ ، يَقُولُ فِي ذَلِكَ : وَغَسَلَ رِجْلَيْهِ .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نے وضو کیا ، تو اپنے دونوں ہاتھ دھوئے ، پھر ایک ہی چلو سے کلی کی ، اور ناک میں پانی ڈالا ۱؎ ، اور اپنا چہرہ دھویا ، اور اپنے دونوں ہاتھ ایک ایک بار دھوئے ، اور اپنے سر اور اپنے دونوں کانوں کا ایک بار مسح کیا ۔