کتب حدیثصحيح البخاريابوابباب: سب کے سامنے صدقہ کرنا جائز ہے۔
حدیث نمبر: Q1421-2
وَقَوْلِهِ : الَّذِينَ يُنْفِقُونَ أَمْوَالَهُمْ بِاللَّيْلِ وَالنَّهَارِ سِرًّا وَعَلانِيَةً إِلَى قَوْلِهِ وَلا هُمْ يَحْزَنُونَ سورة البقرة آية 274 .
مولانا داود راز
‏‏‏‏ اور اللہ تعالیٰ نے ( سورۃ البقرہ میں ) فرمایا «الذين ينفقون أموالهم بالليل والنهار سرا وعلانية‏» ” جو لوگ اپنے مال خرچ کرتے ہیں رات میں اور دن میں پوشیدہ طور پر اور ظاہر ‘ ان سب کا ان کے رب کے پاس ثواب ملے گا ‘ انہیں کوئی ڈر نہیں ہو گا اور نہ انہیں کسی قسم کا غم ہو گا ۔ “
حوالہ حدیث صحيح البخاري / كتاب الزكاة / حدیث: Q1421-2