مرکزی مواد پر جائیں
17 شعبان، 1447 ہجری
کتب حدیثسنن ابن ماجهابوابباب: روزہ جسم کی زکاۃ ہے۔
حدیث نمبر: 1745
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ . ح وحَدَّثَنَا مُحْرِزُ بْنُ سَلَمَةَ الْعَدَنِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ جَمِيعًا ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ ، عَنْ جُمْهَانَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لِكُلِّ شَيْءٍ زَكَاةٌ ، وَزَكَاةُ الْجَسَدِ الصَّوْمُ " ، زَادَ مُحْرِزٌ فِي حَدِيثِهِ ، وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " الصِّيَامُ نِصْفُ الصَّبْرِ " .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ہر چیز کی زکاۃ ہے ، اور بدن کی زکاۃ روزہ ہے “ محرز کی روایت میں اتنا اضافہ : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” روزہ آدھا صبر ہے “ ۔
حوالہ حدیث سنن ابن ماجه / كتاب الصيام / حدیث: 1745
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: ضعيف , شیخ زبیر علی زئی: ضعيف, ضعيف, موسي بن عبيدة: ضعيف, وللحديث طرق لا يصح منھا شئ, انوار الصحيفه، صفحه نمبر 442
حدیث تخریج « تفر د بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 12236 ، ومصباح الزجاجة : 626 ) ( ضعیف ) ( موسیٰ بن عبیدہ الر بذی ضعیف ہے ، نیز ملاحظہ ہو : سلسلة الاحادیث الضعیفة ، للالبانی : 1329 )

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔