مرکزی مواد پر جائیں
17 شعبان، 1447 ہجری
کتب حدیثسنن ابن ماجهابوابباب: بیماری کی حالت میں مرنے والے کے ثواب کا بیان۔
حدیث نمبر: 1615
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، قَالَ : أَنْبَأَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ . ح وحَدَّثَنَا أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ أَبِي السَّفَرِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالَ : قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ : أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي عَطَاءٍ ، عَنْ مُوسَى بْنِ وَرْدَانَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنْ مَاتَ مَرِيضًا مَاتَ شَهِيدًا ، وَوُقِيَ فِتْنَةَ الْقَبْرِ ، وَغُدِيَ وَرِيحَ عَلَيْهِ بِرِزْقِهِ مِنَ الْجَنَّةِ " .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جو بیمار ہو کر مرا وہ شہید مرا ، اور وہ قبر کے فتنہ سے بچایا جائے گا ، صبح و شام جنت سے اس کو روزی ملے گی “ ۔
حوالہ حدیث سنن ابن ماجه / كتاب الجنائز / حدیث: 1615
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: ضعيف جدا , شیخ زبیر علی زئی: ضعيف, إسناده ضعيف جدًا, إبراهيم الأسلمي: متروك, و قيل: أنه كان يتبرأ من ھذا الحديث, انوار الصحيفه، صفحه نمبر 437
حدیث تخریج « تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 14627 ، ومصباح الزجاجة : 588 ) ، وقد أخرجہ : مسند احمد ( 2/404 ) ( ضعیف جدا ) » ( اس کی سند میں ابراہیم بن محمد سخت ضعیف ہیں ، اور حدیث کو ابن الجوزی نے موضوعات میں ذکر کیا ہے )

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔