کتب حدیث › صحيح البخاري › ابواب ❮کتاب:صحيح البخاريصحيح مسلمسنن ابي داودسنن ابن ماجهسنن نسائيسنن ترمذيصحيح ابن خزيمهصحیح ابن حبانمسند احمدموطا امام مالك رواية يحييٰموطا امام مالك رواية ابن القاسمسنن دارميسنن الدارقطنيسنن سعید بن منصورمصنف ابن ابي شيبهالمنتقى ابن الجارودالادب المفردصحيح الادب المفردمشكوة المصابيحبلوغ المراماللؤلؤ والمرجانشمائل ترمذيصحيفه همام بن منبهسلسله احاديث صحيحهمجموعه ضعيف احاديثمختصر صحيح بخاريمختصر صحيح مسلممختصر حصن المسلممسند الحميديمسند اسحاق بن راهويهمسند عبدالله بن مباركمسند الشهابمسند عبدالرحمن بن عوفمسند عبدالله بن عمرمسند عمر بن عبد العزيزالفتح الربانیمعجم صغير للطبرانيحدیث نمبر:جائیں❯ فہرستِ ابواب بَابُ مَا جَاءَ فِي التَّقْصِيرِ وَكَمْ يُقِيمُ حَتَّى يَقْصُرَ: باب: نماز میں قصر کرنے کا بیان اور اقامت کی حالت میں کتنی مدت تک قصر کر سکتا ہے۔ حدیث 1080–1081 بَابُ الصَّلاَةِ بِمِنًى: باب: منیٰ میں نماز قصر کرنے کا بیان۔ حدیث 1082–1084 بَابُ كَمْ أَقَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَجَّتِهِ: باب: حج کے موقعہ پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے دن قیام کیا تھا؟ حدیث 1085–1085 بَابٌ في كَمْ يَقْصُرُ الصَّلاَةَ: باب: نماز کتنی مسافت میں قصر کرنی چاہیے۔ حدیث 1086–1088 بَابُ يَقْصُرُ إِذَا خَرَجَ مِنْ مَوْضِعِهِ: باب: جب آدمی سفر کی نیت سے اپنی بستی سے نکل جائے تو قصر کرے۔ حدیث 1089–1090 بَابُ يُصَلِّي الْمَغْرِبَ ثَلاَثًا فِي السَّفَرِ: باب: مغرب کی نماز سفر میں بھی تین ہی رکعت ہیں۔ حدیث 1091–1092 بَابُ صَلاَةِ التَّطَوُّعِ عَلَى الدَّوَابِّ وَحَيْثُمَا تَوَجَّهَتْ بِهِ: باب: نفل نماز سواری پر، اگرچہ سواری کا رخ کسی طرف ہو۔ حدیث 1093–1095 بَابُ الإِيمَاءِ عَلَى الدَّابَّةِ: باب: سواری پر اشارے سے نماز پڑھنا۔ حدیث 1096–1096 بَابُ يَنْزِلُ لِلْمَكْتُوبَةِ: باب: نمازی فرض نماز کے لیے سواری سے اتر جائے۔ حدیث 1097–1099 بَابُ صَلاَةِ التَّطَوُّعِ عَلَى الْحِمَارِ: باب: نفل نماز گدھے پر بیٹھے ہوئے ادا کرنا۔ حدیث 1100–1100 بَابُ مَنْ لَمْ يَتَطَوَّعْ فِي السَّفَرِ دُبُرَ الصَّلاَةِ وَقَبْلَهَا: باب: سفر میں جس نے فرض نماز سے پہلے اور پیچھے سنتوں کو نہیں پڑھا۔ حدیث 1101–1102 بَابُ مَنْ تَطَوَّعَ فِي السَّفَرِ فِي غَيْرِ دُبُرِ الصَّلَوَاتِ وَقَبْلَهَا: باب: فرض نمازوں کے بعد اور اول کی سنتوں کے علاوہ اور دوسرے نفل سفر میں پڑھنا۔ حدیث 1103–1105 بَابُ الْجَمْعِ فِي السَّفَرِ بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ: باب: سفر میں مغرب اور عشاء ایک ساتھ ملا کر پڑھنا۔ حدیث 1106–1108 بَابُ هَلْ يُؤَذِّنُ أَوْ يُقِيمُ إِذَا جَمَعَ بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ: باب: جب مغرب اور عشاء ملا کر پڑھے تو کیا ان کے لیے اذان و تکبیر کہی جائے گی؟ حدیث 1109–1110 بَابُ يُؤَخِّرُ الظُّهْرَ إِلَى الْعَصْرِ إِذَا ارْتَحَلَ قَبْلَ أَنْ تَزِيغَ الشَّمْسُ: باب: مسافر جب سورج ڈھلنے سے پہلے کوچ کرے تو ظہر کی نماز میں عصر کا وقت آنے تک دیر کرے۔ حدیث 1111–1111 بَابُ إِذَا ارْتَحَلَ بَعْدَ مَا زَاغَتِ الشَّمْسُ صَلَّى الظُّهْرَ ثُمَّ رَكِبَ: باب: سفر اگر سورج ڈھلنے کے بعد شروع ہو تو پہلے ظہر پڑھ لے پھر سوار ہو۔ حدیث 1112–1112 بَابُ صَلاَةِ الْقَاعِدِ: باب: نماز بیٹھ کر پڑھنے کا بیان۔ حدیث 1113–1115 بَابُ صَلاَةِ الْقَاعِدِ بِالإِيمَاءِ: باب: بیٹھ کر اشاروں سے نماز پڑھنا۔ حدیث 1116–1116 بَابُ إِذَا لَمْ يُطِقْ قَاعِدًا صَلَّى عَلَى جَنْبٍ: باب: جب بیٹھ کر بھی نماز پڑھنے کی طاقت نہ ہو تو کروٹ کے بل لیٹ کر پڑھے۔ حدیث 1117–1117 بَابُ إِذَا صَلَّى قَاعِدًا ثُمَّ صَحَّ أَوْ وَجَدَ خِفَّةً تَمَّمَ مَا بَقِيَ: باب: اگر کسی شخص نے نماز بیٹھ کر شروع کی لیکن دوران نماز میں وہ تندرست ہو گیا یا مرض میں کچھ کمی محسوس کی تو باقی نماز کھڑے ہو کر پوری کرے۔ حدیث 1118–1119 اس باب کی تمام احادیث ❮ پچھلا باب اگلا باب ❯