حدیث نمبر: 3364
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ ، عَنْ مَوْلَى ابْنِ أَبِي أَحْمَدَ ، قَالَ أَبُو دَاوُد : وَقَالَ لَنَا الْقَعْنَبِيُّ : فِيمَا قَرَأَ عَلَى مَالِكٍ ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ وَاسْمُهُ قُزْمَانُ مَوْلَى ابْنِ أَبِي أَحْمَدَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " رَخَّصَ فِي بَيْعِ الْعَرَايَا فِيمَا دُونَ خَمْسَةِ أَوْسُقٍ " شَكَّ دَاوُدُ بْنُ الْحُصَيْنِ ، قَالَ أَبُو دَاوُد : حَدِيثُ جَابِرٍ ، إِلَى أَرْبَعَةِ أَوْسُقٍ .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پانچ وسق سے کم یا پانچ وسق تک عرایا کے بیچنے کی رخصت دی ہے ( یہ شک داود بن حصین کو ہوا ہے ) ۔ ابوداؤد کہتے ہیں : جابر کی حدیث میں چار وسق تک ہے ۔