کتب حدیث › سنن ابي داود › ابواب ❮کتاب:صحيح البخاريصحيح مسلمسنن ابي داودسنن ابن ماجهسنن نسائيسنن ترمذيصحيح ابن خزيمهصحیح ابن حبانمسند احمدموطا امام مالك رواية يحييٰموطا امام مالك رواية ابن القاسمسنن دارميسنن الدارقطنيسنن سعید بن منصورمصنف ابن ابي شيبهالمنتقى ابن الجارودالادب المفردصحيح الادب المفردمشكوة المصابيحبلوغ المراماللؤلؤ والمرجانشمائل ترمذيصحيفه همام بن منبهسلسله احاديث صحيحهمجموعه ضعيف احاديثمختصر صحيح بخاريمختصر صحيح مسلممختصر حصن المسلممسند الإمام الشافعيمسند الحميديمسند اسحاق بن راهويهمسند عبدالله بن مباركمسند الشهابمسند عبدالرحمن بن عوفمسند عبدالله بن عمرمسند عمر بن عبد العزيزالفتح الربانیمعجم صغير للطبرانيحدیث نمبر:جائیں❯ فہرستِ ابواب — سنن ابي داود باب مَا يَلْزَمُ الإِمَامَ مِنْ حَقِّ الرَّعِيَّةِ باب: امام (حکمراں) پر رعایا کے کون سے حقوق لازم ہیں؟ حدیث 2928–2928 باب مَا جَاءَ فِي طَلَبِ الإِمَارَةِ باب: حکومت و اقتدار کو طلب کرنا کیسا ہے؟ حدیث 2929–2930 باب فِي الضَّرِيرِ يُوَلَّى باب: اندھے کو حاکم بنانا درست ہے۔ حدیث 2931–2931 باب فِي اتِّخَاذِ الْوَزِيرِ باب: وزیر مقرر کرنے کا بیان۔ حدیث 2932–2932 باب فِي الْعِرَافَةِ باب: عرافت کا بیان۔ حدیث 2933–2934 باب فِي اتِّخَاذِ الْكَاتِبِ باب: سکریٹری اور منشی رکھنے کا بیان۔ حدیث 2935–2935 باب فِي السِّعَايَةِ عَلَى الصَّدَقَةِ باب: زکاۃ وصول کرنے کا بیان۔ حدیث 2936–2938 باب فِي الْخَلِيفَةِ يَسْتَخْلِفُ باب: خلیفہ (اپنے بعد) خلیفہ نامزد کر سکتا ہے۔ حدیث 2939–2939 باب مَا جَاءَ فِي الْبَيْعَةِ باب: بیعت کا بیان۔ حدیث 2940–2942 باب فِي أَرْزَاقِ الْعُمَّالِ باب: ملازمین کی تنخواہ کا بیان۔ حدیث 2943–2945 باب فِي هَدَايَا الْعُمَّالِ باب: ملازمین کو ہدیہ لینا کیسا ہے؟ حدیث 2946–2946 باب فِي غُلُولِ الصَّدَقَةِ باب: صدقہ و زکاۃ میں چوری اور خیانت کی سزا کا بیان۔ حدیث 2947–2947 باب فِيمَا يَلْزَمُ الإِمَامَ مِنْ أَمْرِ الرَّعِيَّةِ وَالْحَجَبَةِ عَنْهُ باب: امام پر رعایا کے کیا حقوق ہیں؟ اور ان حقوق کے درمیان رکاوٹ بننے کا وبال۔ حدیث 2948–2950 باب فِي قَسْمِ الْفَىْءِ باب: فے یعنی جنگ کے بغیر حاصل ہونے والے مال غنیمت کی تقسیم کا بیان۔ حدیث 2951–2953 باب فِي أَرْزَاقِ الذُّرِّيَّةِ باب: مسلمانوں کی اولاد کو وظیفہ دینے کا بیان۔ حدیث 2954–2956 باب مَتَى يُفْرَضُ لِلرَّجُلِ فِي الْمُقَاتِلَةِ باب: لڑائی میں کس عمر کے مرد کا حصہ لگایا جائے؟ حدیث 2957–2957 باب فِي كَرَاهِيَةِ الاِفْتِرَاضِ فِي آخِرِ الزَّمَانِ باب: آخری زمانہ میں عطیہ لینے کی کراہت کا بیان۔ حدیث 2958–2959 باب فِي تَدْوِينِ الْعَطَاءِ باب: وظیفہ کے مستحقین کے ناموں کو رجسٹر میں لکھنے کا بیان۔ حدیث 2960–2962 باب فِي صَفَايَا رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم مِنَ الأَمْوَالِ باب: مال غنیمت میں سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے لیے جو مال منتخب کیا اس کا بیان۔ حدیث 2963–2977 باب فِي بَيَانِ مَوَاضِعِ قَسْمِ الْخُمُسِ وَسَهْمِ ذِي الْقُرْبَى باب: خمس کے مصارف اور قرابت داروں کو حصہ دینے کا بیان۔ حدیث 2978–2990 باب مَا جَاءَ فِي سَهْمِ الصَّفِيِّ باب: خمس سے پہلے صفی یعنی جس مال کو رسول صلی اللہ علیہ وسلم اپنے لیے منتخب کر لیتے تھے کا بیان۔ حدیث 2991–2999 باب كَيْفَ كَانَ إِخْرَاجُ الْيَهُودِ مِنَ الْمَدِينَةِ باب: مدینہ سے یہود کیسے نکالے گئے۔ حدیث 3000–3003 باب فِي خَبَرِ النَّضِيرِ باب: بنو نضیر سے جنگ کا بیان۔ حدیث 3004–3005 باب مَا جَاءَ فِي حُكْمِ أَرْضِ خَيْبَرَ باب: خیبر کی زمینوں کے حکم کا بیان۔ حدیث 3006–3020 باب مَا جَاءَ فِي خَبَرِ مَكَّةَ باب: فتح مکہ کا بیان۔ حدیث 3021–3024 باب مَا جَاءَ فِي خَبَرِ الطَّائِفِ باب: فتح طائف کا بیان۔ حدیث 3025–3026 باب مَا جَاءَ فِي حُكْمِ أَرْضِ الْيَمَنِ باب: یمن کی زمین کے حکم کا بیان۔ حدیث 3027–3028 باب فِي إِخْرَاجِ الْيَهُودِ مِنْ جَزِيرَةِ الْعَرَبِ باب: جزیرہ عرب سے یہود کے نکالنے کا بیان۔ حدیث 3029–3034 باب فِي إِيقَافِ أَرْضِ السَّوَادِ وَأَرْضِ الْعَنْوَةِ باب: کافروں سے جنگ میں ہاتھ آ نے والی نیز سواد نامی علاقے کی زمینوں کو مصالح عامہ کے لیے روک رکھنے اور اسے غنیمت میں تقسیم نہ کرنے کا بیان۔ حدیث 3035–3036 باب فِي أَخْذِ الْجِزْيَةِ باب: جزیہ لینے کا بیان۔ حدیث 3037–3041 باب فِي أَخْذِ الْجِزْيَةِ مِنَ الْمَجُوسِ باب: مجوس سے جزیہ لینے کا بیان۔ حدیث 3042–3044 باب فِي التَّشْدِيدِ فِي جِبَايَةِ الْجِزْيَةِ باب: جزیہ کے وصول کرنے میں ظلم کرنا ناجائز ہے۔ حدیث 3045–3045 باب فِي تَعْشِيرِ أَهْلِ الذِّمَّةِ إِذَا اخْتَلَفُوا بِالتِّجَارَاتِ باب: ذمی مال تجارت لے کر پھریں تو ان سے عشر (دسواں حصہ) وصول کیا جائے گا۔ حدیث 3046–3052 باب فِي الذِّمِّيِّ يُسْلِمُ فِي بَعْضِ السَّنَةِ هَلْ عَلَيْهِ جِزْيَةٌ باب: ذمی اگر دوران سال مسلمان ہو جائے تو کیا اس سے گزری مدت کا جزیہ لیا جائے گا؟ حدیث 3053–3054 باب فِي الإِمَامِ يَقْبَلُ هَدَايَا الْمُشْرِكِينَ باب: امام کا کفار و مشرکین سے ہدیہ قبول کرنا۔ حدیث 3055–3057 باب فِي إِقْطَاعِ الأَرَضِينَ باب: زمین جاگیر میں دینے کا بیان۔ حدیث 3058–3072 باب فِي إِحْيَاءِ الْمَوَاتِ باب: بنجر زمینوں کو آباد کرنے کا بیان۔ حدیث 3073–3080 باب مَا جَاءَ فِي الدُّخُولِ فِي أَرْضِ الْخَرَاجِ باب: خراج کی زمین میں رہنے کا بیان۔ حدیث 3081–3082 باب فِي الأَرْضِ يَحْمِيهَا الإِمَامُ أَوِ الرَّجُلُ باب: امام یا کوئی اور شخص زمین (چراگاہ اور پانی) اپنے لیے گھیر لے تو کیسا ہے؟ حدیث 3083–3084 باب مَا جَاءَ فِي الرِّكَازِ وَمَا فِيهِ باب: دفینہ کے حکم کا بیان۔ حدیث 3085–3087 باب نَبْشِ الْقُبُورِ الْعَادِيَّةِ يَكُونُ فِيهَا الْمَالُ باب: مدفون مال کے لیے پرانی قبروں کی کھدائی کا بیان۔ حدیث 3088–3088 اس باب کی تمام احادیث ❮ پچھلا باب اگلا باب ❯