کتب حدیثسنن ابي داودابوابباب: لڑائی میں مسلمانوں کے ساتھ مشرک ہو تو اس کو حصہ ملے گا یا نہیں؟
حدیث نمبر: 2732
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، وَيَحْيَى بْنُ مَعِينٍ ، قَالَا : حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ الْفُضَيْلِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نِيَارٍ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَ :يَحْيَى إِنَّ رَجُلًا مِنَ الْمُشْرِكِينَ لَحِقَ بِالنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِيُقَاتِلَ مَعَهُ فَقَالَ : ارْجِعْ ، ثُمَّ اتَّفَقَا فَقَالَ : إِنَّا لَا نَسْتَعِينُ بِمُشْرِكٍ .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ` مشرکوں میں سے ایک شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے آ کر ملا تاکہ آپ کے ساتھ مل کر لڑائی کرے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” لوٹ جاؤ ، ہم کسی مشرک سے مدد نہیں لیتے “ ۔
حوالہ حدیث سنن ابي داود / كتاب الجهاد / حدیث: 2732
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح , شیخ زبیر علی زئی: صحيح مسلم (1817)
تخریج حدیث « صحیح مسلم/الجھاد 51 (1817)، سنن الترمذی/السیر 10 (1558)، سنن ابن ماجہ/الجھاد 27 (2832)، (تحفة الأشراف: 16358)، وقد أخرجہ: مسند احمد (6/67، 148)، سنن الدارمی/السیر 54 (2538) (صحیح) »