کتب حدیثسنن ابي داودابوابباب: مال غنیمت میں خیانت کرنے والے پر پردہ ڈالنا منع ہے۔
حدیث نمبر: 2716
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ دَاوُدَ بْنِ سُفْيَانَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ مُوسَى أَبُو دَاوُدَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سَعْدِ بْنِ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ ، حَدَّثَنِي خُبَيْبُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ أَبِيهِ سُلَيْمَانَ بْنِ سَمُرَةَ ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ ، قَالَ : أَمَّا بَعْدُ ، وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : " مَنْ كَتَمَ غَالًّا فَإِنَّهُ مِثْلُهُ " .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے` انہوں نے حمد و صلاۃ کے بعد کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے : ” جو شخص غنیمت میں خیانت کرنے والے کی خیانت کو چھپائے تو وہ بھی اسی جیسا ہے “ ۔
حوالہ حدیث سنن ابي داود / كتاب الجهاد / حدیث: 2716
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: ضعيف , شیخ زبیر علی زئی: ضعيف, إسناده ضعيف, خبيب : مجهول وجعفر :ضعيف،كما تقدم : 456, انوار الصحيفه، صفحه نمبر 99
تخریج حدیث « تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 4620) (ضعیف) » (اس کے راوی خبیب مجہول، اور سلیمان لین الحدیث ہیں)