کتب حدیثسنن ابي داودابوابباب: روزہ دار کو ولیمہ کھانے کی دعوت دی جائے تو کیا کرے؟
حدیث نمبر: 2460
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ ابْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " إِذَا دُعِيَ أَحَدُكُمْ فَلْيُجِبْ ، فَإِنْ كَانَ مُفْطِرًا فَلْيَطْعَمْ ، وَإِنْ كَانَ صَائِمًا فَلْيُصَلِّ " . قَالَ هِشَامٌ : وَالصَّلَاةُ الدُّعَاءُ . قَالَ أَبُو دَاوُد : رَوَاهُ حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، أَيْضًا عَنْ هِشَامٍ .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جب تم میں سے کسی کو دعوت دی جائے تو اسے قبول کرنا چاہیئے ، اگر روزے سے نہ ہو تو کھا لے ، اور اگر روزے سے ہو تو اس کے حق میں دعا کر دے “ ۔ ہشام کہتے ہیں : «صلاۃ» سے مراد دعا ہے ۔
حوالہ حدیث سنن ابي داود / كتاب الصيام / حدیث: 2460
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح , شیخ زبیر علی زئی: صحيح مسلم (1431)
تخریج حدیث « تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 14573)، وقد أخرجہ: مسند احمد (2/242)، سنن الدارمی/الصوم 31 (1778) (صحیح) »