کتب حدیث › سنن ابي داود › ابواب ❮کتاب:صحيح البخاريصحيح مسلمسنن ابي داودسنن ابن ماجهسنن نسائيسنن ترمذيصحيح ابن خزيمهصحیح ابن حبانمسند احمدموطا امام مالك رواية يحييٰموطا امام مالك رواية ابن القاسمسنن دارميسنن الدارقطنيسنن سعید بن منصورمصنف ابن ابي شيبهالمنتقى ابن الجارودالادب المفردصحيح الادب المفردمشكوة المصابيحبلوغ المراماللؤلؤ والمرجانشمائل ترمذيصحيفه همام بن منبهسلسله احاديث صحيحهمجموعه ضعيف احاديثمختصر صحيح بخاريمختصر صحيح مسلممختصر حصن المسلممسند الحميديمسند اسحاق بن راهويهمسند عبدالله بن مباركمسند الشهابمسند عبدالرحمن بن عوفمسند عبدالله بن عمرمسند عمر بن عبد العزيزالفتح الربانیمعجم صغير للطبرانيحدیث نمبر:جائیں❯ فہرستِ ابواب باب فِيمَنْ خَبَّبَ امْرَأَةً عَلَى زَوْجِهَا باب: عورت کو شوہر کے خلاف بھڑکانے اور نفرت دلانے والے کا کیا حکم ہے؟ حدیث 2175–2175 باب فِي الْمَرْأَةِ تَسْأَلُ زَوْجَهَا طَلاَقَ امْرَأَةٍ لَهُ باب: عورت اپنے (ہونے والے) شوہر سے یہ مطالبہ نہ کرے کہ وہ اپنی پہلی بیوی کو طلاق دیدے۔ حدیث 2176–2176 باب فِي كَرَاهِيَةِ الطَّلاَقِ باب: طلاق کے مکروہ ہونے کا بیان۔ حدیث 2177–2178 باب فِي طَلاَقِ السُّنَّةِ باب: سنت کے مطابق طلاق کا بیان۔ حدیث 2179–2185 باب الرَّجُلِ يُرَاجِعُ وَلاَ يُشْهِدُ باب: آدمی طلاق سے رجوع کر لے اور گواہ نہ بنائے اس کے حکم کا بیان۔ حدیث 2186–2186 باب فِي سُنَّةِ طَلاَقِ الْعَبْدِ باب: غلام کی طلاق میں سنت کا بیان۔ حدیث 2187–2189 باب فِي الطَّلاَقِ قَبْلَ النِّكَاحِ باب: نکاح سے پہلے طلاق دینے کا بیان۔ حدیث 2190–2192 باب الطَّلاَقِ عَلَى غَيْظٍ باب: غصہ کی حالت میں طلاق دینے کا بیان۔ حدیث 2193–2193 باب الطَّلاَقِ عَلَى الْهَزْلِ باب: ہنسی مذاق میں طلاق دینے کا بیان۔ حدیث 2194–2194 باب نَسْخِ الْمُرَاجَعَةِ بَعْدَ التَّطْلِيقَاتِ الثَّلاَثِ باب: تین طلاق کے بعد رجعت کا اختیار باقی نہ رہنے کا بیان۔ حدیث 2195–2200 باب فِيمَا عُنِيَ بِهِ الطَّلاَقُ وَالنِّيَّاتُ باب: اشارہ کنایہ سے طلاق دینے کا بیان اور یہ کہ احکام کا دارومدار نیتوں پر ہے۔ حدیث 2201–2202 باب فِي الْخِيَارِ باب: عورت کو طلاق کا اختیار دینے کا بیان۔ حدیث 2203–2203 باب فِي أَمْرُكِ بِيَدِكِ باب: عورت سے یہ کہنا کہ تیرا معاملہ تیرے ہاتھ میں ہے۔ حدیث 2204–2205 باب فِي الْبَتَّةِ باب: طلاق بتہ (یعنی قطعی طلاق) کا بیان۔ حدیث 2206–2208 باب فِي الْوَسْوَسَةِ بِالطَّلاَقِ باب: دل میں طلاق کے خیال آنے کا بیان۔ حدیث 2209–2209 باب فِي الرَّجُلِ يَقُولُ لاِمْرَأَتِهِ يَا أُخْتِي باب: آدمی اپنی بیوی کو بہن کہہ کر پکارے تو کیسا ہے؟ حدیث 2210–2212 باب فِي الظِّهَارِ باب: ظہار کا بیان۔ حدیث 2213–2225 باب فِي الْخُلْعِ باب: خلع کا بیان۔ حدیث 2226–2230 باب فِي الْمَمْلُوكَةِ تَعْتِقُ وَهِيَ تَحْتَ حُرٍّ أَوْ عَبْدٍ باب: آزاد یا غلام کے نکاح میں موجود لونڈی کی آزادی کا بیان۔ حدیث 2231–2234 باب مَنْ قَالَ كَانَ حُرًّا باب: بریرہ کا شوہر آزاد تھا اس کے قائلین کی دلیل۔ حدیث 2235–2235 باب حَتَّى مَتَى يَكُونُ لَهَا الْخِيَارُ باب: آزاد ہونے کے بعد لونڈی کو کب تک اختیار ہے؟ حدیث 2236–2236 باب فِي الْمَمْلُوكَيْنِ يُعْتَقَانِ مَعًا هَلْ تُخَيَّرُ امْرَأَتُهُ باب: جب میاں بیوی دونوں ایک ساتھ آزاد ہوں تو کیا بیوی کو اختیار حاصل ہو گا؟ حدیث 2237–2237 باب إِذَا أَسْلَمَ أَحَدُ الزَّوْجَيْنِ باب: میاں بیوی میں سے کوئی ایک مسلمان ہو جائے اس کے حکم کا بیان۔ حدیث 2238–2239 باب إِلَى مَتَى تُرَدُّ عَلَيْهِ امْرَأَتُهُ إِذَا أَسْلَمَ بَعْدَهَا باب: جب مرد عورت کے بعد اسلام قبول کرے تو کب تک عورت کو اسے لوٹایا جا سکتا ہے؟ حدیث 2240–2240 باب فِي مَنْ أَسْلَمَ وَعِنْدَهُ نِسَاءٌ أَكْثَرُ مِنْ أَرْبَعٍ أَوْ أُخْتَانِ باب: قبول اسلام کے وقت آدمی کے پاس چار سے زائد عورتیں یا دو بہنیں عقد نکاح میں ہوں تو اس کے حکم کا بیان۔ حدیث 2241–2243 باب إِذَا أَسْلَمَ أَحَدُ الأَبَوَيْنِ مَعَ مَنْ يَكُونُ الْوَلَدُ باب: ماں باپ میں سے جب ایک اسلام قبول کر لے تو بچے کس کے ساتھ ہوں گے؟ حدیث 2244–2244 باب فِي اللِّعَانِ باب: لعان کا بیان۔ حدیث 2245–2259 باب إِذَا شَكَّ فِي الْوَلَدِ باب: جب بچے کے متعلق شک ہو تو کیا حکم ہے؟ حدیث 2260–2262 باب التَّغْلِيظِ فِي الاِنْتِفَاءِ باب: بچے کے نسب سے انکار پر وارد وعید کا بیان۔ حدیث 2263–2263 باب فِي ادِّعَاءِ وَلَدِ الزِّنَا باب: ولد الزنا کے مدعی ہونے کا بیان۔ حدیث 2264–2266 باب فِي الْقَافَةِ باب: قیافہ جاننے والوں کا بیان۔ حدیث 2267–2268 باب مَنْ قَالَ بِالْقُرْعَةِ إِذَا تَنَازَعُوا فِي الْوَلَدِ باب: ایک لڑکے کے کئی دعویدار ہوں تو قرعہ ڈالنے کا بیان۔ حدیث 2269–2271 باب فِي وُجُوهِ النِّكَاحِ الَّتِي كَانَ يَتَنَاكَحُ بِهَا أَهْلُ الْجَاهِلِيَّةِ باب: زمانہ جاہلیت والوں کے نکاحوں کا بیان۔ حدیث 2272–2272 باب الْوَلَدِ لِلْفِرَاشِ باب: بچہ صاحب فراش کا ہو گا (یعنی جس کی بیوی یا لونڈی ہو گی بچہ اسی کو ملے گا)۔ حدیث 2273–2275 باب مَنْ أَحَقُّ بِالْوَلَدِ باب: بچے کی پرورش کا زیادہ حقدار کون ہے؟ حدیث 2276–2280 باب فِي عِدَّةِ الْمُطَلَّقَةِ باب: مطلقہ عورت کی عدت کا بیان۔ حدیث 2281–2281 باب فِي نَسْخِ مَا اسْتُثْنِيَ بِهِ مِنْ عِدَّةِ الْمُطَلَّقَاتِ باب: مطلقہ کی عدت والی آیت کے حکم سے مستثنٰی عورتوں کا بیان۔ حدیث 2282–2282 باب فِي الْمُرَاجَعَةِ باب: رجعت (طلاق واپس لے لینے) کا بیان۔ حدیث 2283–2283 باب فِي نَفَقَةِ الْمَبْتُوتَةِ باب: تین طلاق دی ہوئی عورت کے نفقہ کا بیان۔ حدیث 2284–2290 باب مَنْ أَنْكَرَ ذَلِكَ عَلَى فَاطِمَةَ باب: فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا پر نکیر کرنے والوں کا بیان۔ حدیث 2291–2296 باب فِي الْمَبْتُوتَةِ تَخْرُجُ بِالنَّهَارِ باب: تین طلاق دی ہوئی عورت دن میں باہر نکل سکتی ہے۔ حدیث 2297–2297 باب نَسْخِ مَتَاعِ الْمُتَوَفَّى عَنْهَا بِمَا فُرِضَ لَهَا مِنَ الْمِيرَاثِ باب: جس عورت کا شوہر مر جائے اس کو آیت میراث کے حکم سے ایک سال کا خرچ دینا منسوخ ہے۔ حدیث 2298–2298 باب إِحْدَادِ الْمُتَوَفَّى عَنْهَا زَوْجُهَا باب: شوہر کی وفات پر بیوی کے سوگ منانے کا بیان۔ حدیث 2299–2299 باب فِي الْمُتَوَفَّى عَنْهَا تَنْتَقِلُ باب: کیا شوہر کی موت کے بعد عورت دوسرے گھر منتقل ہو سکتی ہے؟ حدیث 2300–2300 باب مَنْ رَأَى التَّحَوُّلَ باب: عدت میں نقل مکانی کو جائز کہنے والوں کا بیان۔ حدیث 2301–2301 باب فِيمَا تَجْتَنِبُهُ الْمُعْتَدَّةُ فِي عِدَّتِهَا باب: عدت گزارنے والی عورت کو جن چیزوں سے بچنا چاہئے ان کا بیان۔ حدیث 2302–2305 باب فِي عِدَّةِ الْحَامِلِ باب: حاملہ کی عدت کا بیان۔ حدیث 2306–2307 باب فِي عِدَّةِ أُمِّ الْوَلَدِ باب: ام ولد کی عدت کا بیان۔ حدیث 2308–2308 باب الْمَبْتُوتَةِ لاَ يَرْجِعُ إِلَيْهَا زَوْجُهَا حَتَّى تَنْكِحَ زَوْجًا غَيْرَهُ باب: تین طلاق کے بعد عورت دوسرے شخص سے نکاح کئے بغیر پہلے شوہر کے پاس نہیں آ سکتی۔ حدیث 2309–2309 باب فِي تَعْظِيمِ الزِّنَا باب: زنا بہت بڑا گناہ ہے۔ حدیث 2310–2312 اس باب کی تمام احادیث ❮ پچھلا باب اگلا باب ❯