کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: نافع رحمہ اللہ، ابن عمر رضی اللہ عنہ کے واسطہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے
حدیث نمبر: 691
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: لَا تَجِبُ فِي مَالٍ زَكَاةٌ حَتَّى يَحُولَ عَلَيْهِ الْحَوْلُ.
حافظ محمد فہد
نافع رحمہ اللہ، ابن عمر رضی اللہ عنہ کے واسطہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: ”مال میں زکوٰۃ اس وقت تک واجب نہیں جب تک کہ اس پر ایک سال نہ گزر جائے۔“