کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے تھے: ہر وہ
حدیث نمبر: 685
أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ، عَنْ نَافِعٍ: أَنَّ عُمَرَ كَانَ يَقُولُ: كُلُّ مَالٍ تُؤَدَّى زَكَاتُهُ فَلَيْسَ بِكَنْزٍ وَإِنْ كَانَ مَدْفُونًا، وَكُلُّ مَالٍ لَا تُؤَدَّى زَكَاتُهُ فَهُوَ كَنْزٌ وَإِنْ لَمْ يَكُنْ مَدْفُونًا. أَخْرَجَ الْحَدِيثَيْنِ مِنْ كِتَابِ الزَّكَاةِ.
حافظ محمد فہد
نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے تھے: ہر وہ مال جس کی تو زکوٰۃ ادا کرے وہ خزانہ نہیں اگرچہ دفن شدہ ہی ہو، اور ہر وہ مال جس کی تو زکوٰۃ نہیں دیتا وہ خزانہ ہے اگرچہ دفن نہ بھی ہو۔