کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: عبداللہ بن دینار کہتے ہیں میں نے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے سنا کہ آپ سے
حدیث نمبر: 684
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ وَهُوَ يَسْأَلُ عَنِ الْكَنْزِ، فَقَالَ: هُوَ الْمَالُ الَّذِي لَا تُؤَدُّوا مِنْهُ الزَّكَاةَ.
حافظ محمد فہد
عبداللہ بن دینار کہتے ہیں میں نے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے سنا کہ آپ سے ”کنز“ کے متعلق سوال ہوا تو آپ نے فرمایا: یہ وہ مال ہے جس کی تم زکوٰۃ نہ دو۔