کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے کہا: ”اے اللہ کے رسول ﷺ!
حدیث نمبر: 674
قَالَ الشَّافِعِيُّ: أَخْبَرَنَا الثِّقَةُ وَهُوَ يَحْيَى بْنُ حَسَّانٍ، عَنِ اللَّيْثِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ شَرِيكِ بْنِ أَبِي نَمِرٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ: أَنَّ رَجُلًا قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، [ ص: 132 ] نَشَدْتُكَ بِاللَّهِ، اللَّهُ أَمَرَكَ أَنْ تَأْخُذَ الصَّدَقَةَ مِنْ أَغْنِيَائِنَا، وَتَرُدَّهَا فِي فُقَرَائِنَا؟ قَالَ: "اللَّهُمَّ نَعَمْ" .
حافظ محمد فہد
انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے کہا: ”اے اللہ کے رسول ﷺ! میں آپ کو اللہ کی قسم دے کر پوچھتا ہوں، کیا اللہ نے آپ کو حکم دیا ہے کہ آپ ہمارے مالداروں سے صدقہ لے کر اسے ہمارے محتاجوں میں لوٹا دیں؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اللہ گواہ ہے (ہاں، ایسا ہی ہے)۔“