کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ ہم صدقہ فطر کھانے سے ایک صاع، جو
حدیث نمبر: 670
حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عِيَاضِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعْدٍ: أَنَّهُ سَمِعَ [ ص: 130 ] أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ يَقُولُ: كُنَّا نُخْرِجُ زَكَاةَ الْفِطْرِ صَاعًا مِنْ طَعَامٍ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ صَاعًا مِنْ زَبِيبٍ أَوْ صَاعًا مِنْ أَقِطٍ. أَخْرَجَ السَّبْعَةَ الْأَحَادِيثَ مِنْ كِتَابِ الزَّكَاةِ، وَالثَّامِنَ مِنْ كِتَابِ الْأَشْرِبَةِ.
حافظ محمد فہد
ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ ہم صدقہ فطر کھانے سے ایک صاع، جو سے ایک صاع، کھجوروں سے ایک صاع، کشمش سے ایک صاع اور پنیر سے ایک صاع نکالتے تھے۔