کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما صدقہ فطر میں کھجور ہی
حدیث نمبر: 669
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ: أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ كَانَ لَا يُخْرِجُ فِي زَكَاةِ الْفِطْرِ إِلَّا التَّمْرَ إِلَّا مَرَّةً وَاحِدَةً فَإِنَّهُ أَخْرَجَ شَعِيرًا.
حافظ محمد فہد
نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما صدقہ فطر میں کھجور ہی نکالتے تھے، صرف ایک دفعہ انہوں نے جو نکالے۔