کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ ہم فطر کی زکوٰۃ (صدقہ فطر) ایک صاع
حدیث نمبر: 667
أَنْبَأَنَا مَالِكٌ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عِيَاضِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي سَرْحٍ: أَنَّ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ يَقُولُ: كُنَّا نُخْرِجُ زَكَاةَ الْفِطْرِ صَاعًا مِنْ طَعَامٍ أَوْ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ أَوْ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ أَوْ صَاعًا مِنْ زَبِيبٍ أَوْ صَاعًا مِنْ أَقِطٍ.
حافظ محمد فہد
ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ ہم فطر کی زکوٰۃ (صدقہ فطر) ایک صاع کھانے سے، یا ایک صاع جو کا، یا ایک صاع کھجور سے، یا ایک صاع کشمش سے، یا ایک صاع پنیر نکالا کرتے تھے۔