کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ ہم فطر کی زکوٰۃ کھانے کا ایک صاع،
حدیث نمبر: 665
أَنْبَأَنَا مَالِكٌ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عِيَاضِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعْدٍ: أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ: كُنَّا نُخْرِجُ زَكَاةَ الْفِطْرِ صَاعًا مِنْ طَعَامٍ أَوْ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ، أَوْ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ، أَوْ صَاعًا مِنْ زَبِيبٍ.
حافظ محمد فہد
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ ہم فطر کی زکوٰۃ کھانے کا ایک صاع، یا جو کا ایک صاع یا کھجوروں کا ایک صاع یا کشمش کا ایک صاع نکالا کرتے تھے۔