کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: ابن جریح رحمہ اللہ بیان فرماتے ہیں کہ مجھ سے ابن طاؤس نے کہا کہ میرے باپ کے پاس
حدیث نمبر: 661
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مُسْلِمٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: قَالَ لِي ابْنُ طَاوُسٍ: عِنْدَ أَبِي كِتَابٌ مِنَ الْعُقُولِ نَزَلَ بِهِ الْوَحْيُ، وَمَا فَرَضَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْعُقُولِ وَالصَّدَقَةِ فَإِنَّمَا نَزَلَ بِهِ الْوَحْيُ.
حافظ محمد فہد
ابن جریح رحمہ اللہ بیان فرماتے ہیں کہ مجھ سے ابن طاؤس نے کہا کہ میرے باپ کے پاس ایک کتاب ہے جس میں ان دیتوں کا ذکر ہے جس پر وحی نازل ہوئی۔ اور جو بھی رسول اللہ ﷺ نے دیتوں اور زکوٰۃ سے فرض کیا ہے اس پر وحی نازل ہوئی ہے۔