کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: ابو سلمہ رحمہ اللہ سے روایت ہے انہوں نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے سنا انہوں نے
حدیث نمبر: 660
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ: أَنَّهُ سَمِعَ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا [ ص: 125 ] تَقُولُ: إِنْ كَانَ لَيَكُونُ عَلَيَّ الصَّوْمُ مِنْ رَمَضَانَ فَمَا أَسْتَطِيعُ أَصُومُهُ حَتَّى يَأْتِيَ شَعْبَانُ. أَخْرَجَ الْحَدِيثَيْنِ وَالثَّالِثَ سَنَدًا بِلَا مَتْنٍ مِنْ كِتَابِ الصِّيَامِ، وَالرَّابِعَ مِنَ الْجُزْءِ الثَّانِي مِنَ اخْتِلَافِ الْحَدِيثِ.
حافظ محمد فہد
ابو سلمہ رحمہ اللہ سے روایت ہے انہوں نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے سنا انہوں نے فرمایا: مجھ پر رمضان کے روزوں کی قضاء ہوتی مجھے شعبان سے پہلے ان کو رکھنے کی استطاعت نہ ہوتی۔ (یعنی شعبان میں قضاء دیتی۔)