کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: امام شافعی رحمہ اللہ نے فرمایا: جس نے روزہ کی حالت میں خود قے کی اس پر قضا واجب
حدیث نمبر: 658
أَخْبَرَنَا الرَّبِيعُ، قَالَ: قَالَ الشَّافِعِيُّ: وَمَنْ تَقَيَّأَ وَهُوَ صَائِمٌ وَجَبَ عَلَيْهِ الْقَضَاءُ، وَمَنْ ذَرَعَهُ الْقَيْءُ فَلَا قَضَاءَ عَلَيْهِ.
حافظ محمد فہد
امام شافعی رحمہ اللہ نے فرمایا: جس نے روزہ کی حالت میں خود قے کی اس پر قضا واجب ہے۔ اور جس کو آپ ہی آپ قے آ جائے (یعنی ارادتاً نہ کرے) تو اس پر روزے کی قضا لازم نہیں۔