کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: شداد بن اوس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے بیان کرتے ہیں کہ فتح مکہ کے زمانے میں ہم
حدیث نمبر: 654
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنِ الْأَشْعَثِ، عَنْ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ، قَالَ: كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَمَانَ الْفَتْحِ، فَرَأَى رَجُلًا يَحْتَجِمُ لِثَمَانِ عَشْرَةَ خَلَتْ مِنْ رَمَضَانَ، فَقَالَ وَهُوَ آخِذٌ بِيَدِي: "أَفْطَرَ الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُومُ" .
حافظ محمد فہد
شداد بن اوس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے بیان کرتے ہیں کہ فتح مکہ کے زمانے میں ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ تھے، آپ ﷺ نے ایک آدمی کو دیکھا کہ اس نے سنگی لگوائی ہوئی ہے جبکہ رمضان کے 18 دن گزر چکے تھے۔ آپ ﷺ نے میرا ہاتھ پکڑا ہوا تھا اور فرمایا: ”سنگی لگانے اور لگوانے والے دونوں نے روزہ توڑ دیا۔“