کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: عطاء بن یسار رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روزے دار کے
حدیث نمبر: 646
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ: أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ سُئِلَ عَنِ الْقُبْلَةِ لِلصَّائِمِ فَأَرْخَصَ فِيهَا لِلشَّيْخِ وَكَرِهَهَا لِلشَّابِّ. أَخْرَجَ الْأَوَّلَ مِنْ كِتَابِ الرِّسَالَةِ، وَالثَّانِيَ وَالثَّالِثَ مِنْ كِتَابِ الصِّيَامِ.
حافظ محمد فہد
عطاء بن یسار رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روزے دار کے بوسہ کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ نے بوڑھے کے لیے رخصت دی اور نوجوان کے لیے اس کو ناپسند کیا۔