کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: عطاء رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ہمیں اطلاع ملی کہ وہ اسی طرح کرتے تھے کہ جب وہ
حدیث نمبر: 643
قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ: أَخْبَرَنَا عَطَاءٌ، وَبَلَغَنَا: أَنَّهُ يَفْعَلُ مِثْلَ ذَلِكَ حِينَ يُصْبِحُ مُفْطِرًا حَتَّى الضُّحَى أَوْ بَعْدَهُ، وَلَعَلَّهُ أَنْ يَكُونَ وَجَدَ غَدَاءً أَوْ لَمْ يَجِدْهُ. أَخْرَجَ الْحَدِيثَيْنِ مِنْ كِتَابِ الْعِيدَيْنِ.
حافظ محمد فہد
عطاء رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ہمیں اطلاع ملی کہ وہ اسی طرح کرتے تھے کہ جب وہ بغیر روزہ کے صبح کرتے یہاں تک کہ چاشت یا اس کے بعد اور شاید کہ انہوں نے صبح کا کھانا پایا ہو یا نہ پایا ہو۔